Thal Vlogger 99

Thal Vlogger 99 تھل کی خوبصورتی دیکھنے کے لیے ہمارے پیج کو لائیک اور فالو کریں �

10/12/2025

لاکھ دشمنیاں نبھانا
مگر کسی کی روزی روٹی کے دروازے بند کرنے کا سوچنا بھی نہیں کیونکہ اس معاملے میں اللہ کی پکڑ بہت سخت ھے

14/07/2025

یا اللہ رحم کر 💔

05/07/2025

والدین کو کبھی غُربت کا طعنہ مت دینا
جو وہ نبھاتے ھیں آپ 3 دن بھی نھیں نبھاپاؤگے

28/06/2025

ماشاءاللہ بارش سے موسم
خوش گوار 😍😍😍

🤣🤣
24/06/2025

🤣🤣

21/06/2025

دلاور خان آج کے دور کے حوالے سے بہت ہی خوبصورت میسج 😁

20/06/2025

*گزشتہ روز بھکر میں حادثہ کا شکار ھونے والے دو بچوں کے والد کے جذبات۔۔۔*

💝💝
20/06/2025

💝💝

20/06/2025

ھوٹل پر چائے پینے والا بدقسمت انسان مقتول اصغر سکنہ عیسیٰ خیل کے معصوم بچوں کی محرومی کا کون ازالہ کریگا بیوی کا سہاگ تو گیا

19/06/2025

دریاؤں نہروں میں تیراک لڑکے ہی ڈ وبتے ہیں نہ تیرنے والے تو جاتے ہی نہیں اور ڈوبنے کی وجہ یہ سامنے آرہی کہ تو پہلے اس كنارے تک جاتا ہے یا میں اور کوئی نہ کوئی ڈوب جاتا ہے لیکن والدین ہار جاتے ہیں

19/06/2025

میانوالی علاقہ ہرنولی میں ڈوبنے والے والد اور اس کے دو بچوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں اللّه اس ماں کو صبر دے جو بچوں اور سرتاج کو ڈوبتا دیکھتی رہی اور کچھ نہ کر سکی😭

Address

Mianwali
42200

Telephone

+923266556800

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Thal Vlogger 99 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Thal Vlogger 99:

Share

Category