Sagar jani

Sagar jani boys

وہ منزلوں کی فکر نہیں کرتے😎جنہیں راستوں سے عشق ہ:💖🥀
28/05/2024

وہ منزلوں کی فکر نہیں کرتے😎
جنہیں راستوں سے عشق ہ:💖🥀

*تلاشِ وفا سے کیوں خود کو اذیت دیتے ہو اے دل..!!!*🥹*اب مان بھی جاوُ کے دنیا میں کوئی اپنا نہیں ہوتا..!!!💔*
07/05/2024

*تلاشِ وفا سے کیوں خود کو اذیت دیتے ہو اے دل..!!!*🥹
*اب مان بھی جاوُ کے دنیا میں کوئی اپنا نہیں ہوتا..!!!💔*

30/04/2024

بھارت میں کسان دشمن پالیسی بنی تو ساری قوم کسانوں کے ساتھ کھڑی ہو گئی۔ لیکن ہمارے یہاں فی الحال ایسا کچھ نظر نہیں ا رہا۔
آپ کے ملک میں پیاز ٹماٹر کی کمی ہوتی ہے تو آپ کا بجٹ آؤٹ ہو جاتا ہے۔ کسان فصل کو پانی نہیں اپنے پسینے سے سینچتا ہے۔ اس کے سب تہوار فصل سے جڑے ہوتے ہیں۔ ہمارے کسان کے ساتھ ایک ظلم یہ ہے کہ آج تک اس کی فارمنگ قبل از مسیح کے طرز پر چل رہی ہے۔ پیداواری صلاحیت محدود ہے۔ اور زرعی ان پٹ کی قیمتیں زیادہ ہیں۔ حکومت اپنے آپ کو ہیرو بنانے کی کوشش میں کسان کا معاشی قتل کر رہی ہے۔ ان کے ساتھ کھڑے ہونا ہم سب کی ذمے داری ہے۔

Address

Mianwali

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sagar jani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category