Zakir Syed Sakhawat Hussain Karbalai

Zakir Syed Sakhawat Hussain Karbalai Zakir Syed Sakhawat Hussain Karbalai Daud Khel Mianwali
(1)

انشاء اللہ رحیم یار خان
09/12/2025

انشاء اللہ رحیم یار خان

انشاء اللہ
08/12/2025

انشاء اللہ

مہدی نگر نزد کاظمی چوک لیہ حاضری
06/12/2025

مہدی نگر نزد کاظمی چوک لیہ حاضری

📢 ضروری اطلاعبتاریخ 17 دسمبر 2025 منعقد ہونے والی مجلس کو انتظامی وجوہات کی بنا پر ملتوی کیا جا رہا ہے۔نئی تاریخ کا اعلا...
06/12/2025

📢 ضروری اطلاع

بتاریخ 17 دسمبر 2025 منعقد ہونے والی مجلس کو انتظامی وجوہات کی بنا پر ملتوی کیا جا رہا ہے۔

نئی تاریخ کا اعلان جلد کر دیا جائے گا۔

تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ ہماری اگلی اطلاع کا انتظار فرمائیں۔

جزاکم اللہ خیراً۔

01/12/2025

ذاکرِ امامؑ کیلئے منبرپاک کے 12 آداب

1️⃣ منبر پر بیٹھنے سے پہلے نیت درست کرے
یہ نیت ہو کہ میں صرف خدا، رسول ص اور اہلِ بیتؑ کی رضا کے لیے بول رہا ہوں۔۔
2️⃣ وضو اور ظاہری پاکیزگی کا اہتمام کرے
منبر پر بیٹھنے والا جسمانی اور روحانی دونوں طہارت رکھے۔
3️⃣ قرآن سے گفتگو کی ابتدا کرے
قرآن مجید کی آیات منبر کی زینت ہیں
4️⃣ اہلِ بیتؑ کا ذکر باوقار انداز میں کرے
نامِ مقدس لیتے وقت ادب، ٹھہراؤ اور احترام لازم ہے۔
5️⃣ غیر مستند واقعات اور جھوٹ سے پرہیز کرے
منبرِ امام حسینؑ پر ، خود ساختہ روایات بیان کرنا خیانت ہے۔۔
6️⃣ لہجہ نرم، زبان پاک رکھے
7️⃣ نفرت سے مکمل اجتناب کرے
منبر ہدایت کے لیے ہے
8️⃣ ذاتی رنجش، سیاست اور کاروبار منبر پر نہ لائے
منبر کو اپنی ذاتی تشہیر یا مفادات کے لیے استعمال نہ کرے۔
9️⃣ عملی نمونہ بنے
امام علی ص :
> "لوگوں کو زبان کے ساتھ ، اپنے عمل سے بھی دعوت دو۔"
🔟 مصائب اہلِ بیتؑ سچائی اور درد کے ساتھ پڑھے
رونے کے لیے جھوٹ، مبالغانہ انداز اختیار نہ کرے۔
1️⃣1️⃣ سامعین کے ایمان اور جذبات کی حفاظت کرے
ایسی بات نہ کرے جس سے عقیدے میں شک پیدا ہو۔
1️⃣2️⃣ ہر مجلس کو اصلاحِ معاشرہ کا ذریعہ بنائے

30/11/2025

72 تابوت کے سالانہ عزاداری کے موقع پر مومنین کے اصرار پر دعا تلاوت کی

28/11/2025

قدموں پہ آنے والے ہاتھ گریبان تک لانے میں کون ذمہ دار ہے؟

عزیزم مجاہد بھٹی
28/11/2025

عزیزم مجاہد بھٹی

Address

Daud Khel
Mianwali

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zakir Syed Sakhawat Hussain Karbalai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category