The Anmol Cyclone Atta Chaki & Organic Emporium

The Anmol Cyclone Atta Chaki & Organic Emporium انمول سائیکلون گندم آٹا چکی اور تمام ملٹی گرین آٹے، پھلا مکئی برازیل، ستو اور شکر

اسلام وعلیکم
17/12/2025

اسلام وعلیکم

خوشخبری نوٹ فرمائیں ۔اسلام علیکم میرے پیارے دوست وبھائیو انمول سائیکلون آٹا چکی فضائیہ روڈ میانوالی نزد فضائیہ قبرستان ب...
11/09/2025

خوشخبری نوٹ فرمائیں ۔
اسلام علیکم میرے پیارے دوست وبھائیو انمول سائیکلون آٹا چکی فضائیہ روڈ میانوالی نزد فضائیہ قبرستان بلال ٹاؤن نے اپنے پسائی کے نرخ کم کر دیئے کیونکہ آپ بھائیوں کے بھرپور تعاون سے سولر پینل 24 سے بڑھا کے 36 کر دیئے جس کی وجہ سے بجلی کا بل کم ہو جانے پر اپنے معزز بھائیوں کے لیے گندم پسائی میں فی من 40 روپے کی کمی کر دی گئی اور ساتھ ہی ہوم ڈیلیوری بلکل فری۔ شکریہ۔
رابطہ نمبر 03086103047

30/07/2025
30/07/2025

اسلام علیکم
خوشخبری خوشخبری خوشخبری
انمول سائیکلون آٹا چکی فضائیہ روڈ میانوالی نزد فضائیہ قبرستان۔
دیسی گندم آٹا فی کلو 70 روپے
فی من 2800 روپے
صفائی اور معیار میں اعلی
پروپرائٹر : ملک کرم حسین
رابطہ نمبر : 03086103047

29/07/2025

انمول سائیکلون آٹا چکی فضائیہ روڈ میانوالی نزد فضائیہ قبرستان کی طرف سے بھرپور خوشخبری
دیسی گندم آٹا فی کلو 70 روپے
فی من 2800 روپے
رابطہ نمبر 6103047 0308

بچوں کی پسندیدہ غذائیت اور فائیبر سے بھرپور برازیل کی پاپ کارن مکئی دستیاب ہے 400 روپے فی کلو۔ بچوں کو پاپڑ اور سلانٹی ک...
18/06/2025

بچوں کی پسندیدہ غذائیت اور فائیبر سے بھرپور برازیل کی پاپ کارن مکئی دستیاب ہے 400 روپے فی کلو۔ بچوں کو پاپڑ اور سلانٹی کے صحت بخش پاپ کارن کھلائیں۔

18/06/2025
تمام دوست احباب کو اسلام علیکم۔رب العالمین کے حضور دعا ہے سب دوست بھائی ہنستے مسکراتے رہیں۔
18/06/2025

تمام دوست احباب کو اسلام علیکم۔
رب العالمین کے حضور دعا ہے سب دوست بھائی ہنستے مسکراتے رہیں۔

انمول سائیکلون آٹا چکی کی طرف سے تمام دوست احباب کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے اسلام علیکم۔ امید ہے کہ سب دوستوں کی عید خیر...
09/06/2025

انمول سائیکلون آٹا چکی کی طرف سے تمام دوست احباب کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے اسلام علیکم۔ امید ہے کہ سب دوستوں کی عید خیر وعافیت سے گزری ہو گی۔ اللہ تعالیٰ آپ سب دوستوں کی قربانی کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔ الحمدللہ عیدالاضحی خیریت سے گزارنے کے بعد آج سے انمول سائیکلون آٹا چکی نے اپنے کام کا آغاز کر دیا ہے۔ الحمدللہ

06/06/2025

Address

PAF Road Near Masjid Bait Ul Mukaram Mianwali
Mianwali

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Anmol Cyclone Atta Chaki & Organic Emporium posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category