11/06/2026
🥭✨ الحمدللہ! سفید چونسہ آ رہا ہے ✨🥭
ان شاء اللہ 16 جون سے سفید چونسہ کی سپلائی شروع کر رہے ہیں۔
خوشبو، مٹھاس اور ذائقے میں اپنی مثال آپ، سفید چونسہ آموں کا وہ تحفہ ہے جس کا شوقین سارا سال انتظار کرتے ہیں۔ ❤️
📦 بکنگ جاری ہے
🌿 باغ سے تازہ اور معیاری آم
& 0308 5757505
Al-Aziz Organic farms
🥭🌿