M Azeem wattoo

M Azeem wattoo M Azeem wattoo 786

دوسرں   کو گرانے  میی اگر   آپ  کو  جیت  لگےتو سمجھ جائیں آپ خود اک گرےہوے شخص ہیں
21/01/2026

دوسرں کو گرانے میی اگر آپ کو جیت لگے
تو سمجھ جائیں آپ خود اک گرےہوے شخص ہیں

سادگی میں رہنا ہماری عادت ہے غرور تو میرے رب کو بھی پسند نہیں ✨🌺
14/01/2026

سادگی میں رہنا ہماری عادت ہے
غرور تو میرے رب کو بھی پسند نہیں
✨🌺

دیتےنہیں فریب یوں شیریں زُبان سے ہم لاکھ بد کلام سہی..دل کے صاف ہیں.
10/01/2026

دیتےنہیں فریب یوں شیریں زُبان سے
ہم لاکھ بد کلام سہی..دل کے صاف ہیں.

اچھی اچھی دوستیاں ختم ہو جاتی ہیں ایک ضد کی وجہ سے کہ وہ یاد نہیں کرتا تو میں کیوں کروں۔❤️‍🔥
08/01/2026

اچھی اچھی دوستیاں ختم ہو جاتی ہیں ایک ضد کی وجہ سے کہ وہ یاد نہیں کرتا تو میں کیوں کروں۔❤️‍🔥

08/01/2026

ہم نایاب تو نہیں
لیکن اتنے عام بھی نہیں
🥀❣️کہ ہر کسی کو میسر ہو جائیں

02/01/2026

چاہے زندگی کتنی ہی تنگ ہو، راستے کتنے ہی تاریک ہوں، اور وسائل کتنے ہی محدود کیوں نہ ہو جائیں، اپنے رب پر بھروسہ رکھو، وہی *مُسَبِّبُ الْاَسْبَاب* ہے، یعنی اسباب پیدا کرنے والا۔ ❤️

"مشکل ہے لیکن اگر مہلت ملی توسنواریں گے خود کو اندرناجانے کیا کیا اُلجھا پڑا ہے!
01/01/2026

"مشکل ہے لیکن اگر مہلت ملی تو
سنواریں گے خود کو اندر
ناجانے کیا کیا اُلجھا پڑا ہے!

تمہارے پاس سب سے قیمتی اثاثہ تمہارا اخلاق ہے..!!🌿🌸🌎
31/12/2025

تمہارے پاس سب سے قیمتی اثاثہ تمہارا اخلاق ہے..!!🌿🌸🌎

سال کے اختتام پر ایک لائن میرے لیے تنقید گلا شکوہ  تعریف نصیحت شکایت یا کچھ بھی
30/12/2025

سال کے اختتام پر ایک لائن میرے لیے
تنقید گلا شکوہ تعریف نصیحت شکایت یا کچھ بھی

Address

Minchinabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M Azeem wattoo posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to M Azeem wattoo:

Shortcuts

Share

Category