Utility Store Swat Region

Utility Store Swat Region Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Utility Store Swat Region, Grocers, Takhta Band Bypass Road, Mingora.

06/09/2025
06/02/2025

عبدالستار ایدھی مرحوم سے ایک انٹرویو میں پوچھا گیا، آپ نے ہزاروں لاوارث میتیں دفنائیں، کبھی کسی میت کی بگڑی حالت دیکھ کر رونا آیا؟ انھوں نےآنکھیں بند کرکے گہری سوچ میں غوطہ زن ہوتے ہوئے کہا ، ایسی تو نہیں البتہ ایک مرتبہ میرے رضاکار ایک صاف ستھری میت لے کر آئے
جو تازہ انتقال کئے بوڑھے مگر کسی پڑھے لکھے اور کھاتے پیتے گھرانے کی لگ رہی تھی. اس کےسفید چاندی جیسے بالوں میں تیل لگا ہوا تھا. اور سلیقے سے کنگھی کی ہوئی تھی. دھوبی کے دھلے ہوئے سفید اجلے کلف لگے سوٹ میں اس کی شخصیت بڑی باوقار لگ رہی تھی. مگر تھی وہ اب صرف ایک میت ، ایدھی صاحب پھر کچھ سوچتے ہوئے گویا ہوئے.ہمارے پاس روزانہ کئی میتیں لائی جاتی ہیں. مگر ایسی میت جو اپنے نقش چھوڑ جائے. کم ہی آتی ہیں اس میت کو میں غور سے دیکھ رہا تھا. کہ میرے رضاکار نے بتایا. اس نے کراچی کی ایک پوش بستی کا نام لے کر کہا کہ یہ باڈی اس کے بنگلے کے باہر پڑی تھی. ہم جونہی بنگلے کے سامنے پہنچے تو ایک ٹیکسی میں سوار فیملی جو ہمارا ہی انتظار کر رہی تھی اس میں سے ایک نوجوان برآمد ہوا اور جلدبازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک لفافہ ہمیں تھماتے ہوئے بولا۔ یہ تدفین کے اخراجات ہیں۔ پھر وہ خود ہی بڑبڑایا۔ یہ میرے والد ہیں۔ انکا خیال رکھنا اچھی طرح غسل دے کر تدفین کر دینا۔ اتنے میں ٹیکسی سے آواز آئی۔ تمھاری تقریر میں فلائٹ نکل جائے گی۔ یہ سنتے ہی نوجواں پلٹا اور مزید کوئی بات کئے ٹیکسی میں سوار ہو گیا اور ٹیکسی فراٹے بھرتی ہوئی آنکھوں سے اوجھل ہوگئی۔ایدھی صاحب بولے اس میت کے متعلق جان کر مجھے بہت دکھ ہوا اور میں ایک بار پھر اس بدقسمت شخص کی جانب دیکھنے لگا تو مجھے ایسے لگا جیسے وہ بازو وا کئے مجھے درخواست کر رہا ہو کہ ایدھی صاحب ساری لاوارث میتوں کے وارث آپ ہوتے ہیں مجھ بدقسمت کے وارث بھی آپ بن جائیں میں نےفوراً فیصلہ کیا کہ اس میت کو غسل بھی میں دونگا اور تدفین بھی خود کرونگا پھر جونہی غسل دینے لگا تو اس اجلے جسم کو دیکھ کر میں سوچ میں پڑ گیا کہ جو شخص اپنی زندگی میں اس قدر معتبر اور حساس ہوگا۔ اس نے اپنی اولاد کی پرورش میں کیا ناز و نعم نہ اٹھائے ہونگے۔ مگر بیٹے کے پاس تدفین کا وقت بھی نہ تھا۔ اسے باپ کو قبر میں اتارنے سے زیادہ فلائٹ نکل جانے کی فکر تھی۔ اور یوں اس میت کو غسل دیتے ہوئے میرے آنسو چھلک پڑے۔ پھر وہ اپنے کندھے پر رکھے کپڑے سے آنسو پونچھتے ہوئے بولے، اس دن میں انسانیت کی ڈوبتی نیٌا پر رو پڑا. کاش کہ ہم اپنی اولادوں کی عیش و عشرت کی بجائے بہتر تعلیم و تربیت پر زیادہ فوکس کریں۔۔۔

24/01/2025

- 23rd Jan 2025

1️⃣
• Visited Quaid-e-Azam Hospital Rawalpindi to inquire about Sardar Aurangzeb Nalotha’s health.

2️⃣
• Meeting with Chairperson Standing Committee SAFRON, Senator Jan Muhammad Buledi.

3️⃣
• Met a delegation from Peshawar.

4️⃣
• Meeting with Parliamentary Secretary MNA Farah Naz Akbar.

5️⃣
• Meeting with MNA’s Parliamentary Secretaries .

6️⃣
• Meeting with MNA Muhammad Idrees , MNA Shaista Khan & Shumaila Rana.

7️⃣
• Meet with a delegation from Kashmir Lead by President PMLN AJK Shah Ghulam Qadar.

8️⃣
• Meeting with Provincial General Secretary PML-N KP Javed Abbasi and MNA Sardar Yousaf.

9️⃣
• Meeting with a delegation from Karachi Dock Labour Board alongside Minister Qaiser Ahmed Sheikh & Parliamentary SecretaryDr. Darshan.

🔟
• Meeting with public delegations, addressed concerns, and resolved pressing issues.

1️⃣1️⃣
• Meeting with Delegation from GB

15/12/2024

ضلع سوات اور ضلع شانگلہ کے عوام کے لیے ایک تاریخی خوشخبری!

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی قیادت میں عوامی خدمت کا ایک اور بڑا قدم!

48 کلومیٹر طویل *خوازہ خیلہ-بشام ایکسپریس وے* کا منصوبہ، جو تحریک انصاف دور میں مکمل طور پر ختم کر دیا گیا تھا، *وفاقی وزیر اور صدر مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا انجینئر امیر مقام* کی انتھک محنت اور کوششوں کے نتیجے میں دوبارہ بحال ہو چکا ہے۔

137.711 بلین روپے لاگت کا یہ میگا پراجیکٹ سی ڈی ڈبلیو پی کی منظوری کے بعد تعمیر کے مراحل میں داخل ہو رہا ہے، جو ہزارہ موٹروے/قراقرم ہائی وے اور سوات موٹروے/N-95 کے درمیان ایک جدید مشرقی-مغربی سیاحتی راہداری بنے گا۔
یہ منصوبہ 2017 میں وزیراعظم نواز شریف کی ہدایت پر منظور ہوا تھا، جسکی تخمینہ لاگت اس وقت 78 بلین روپے تھی، لیکن تحریک انصاف کی حکومت نے عوام دشمن پالیسیوں کے تحت اسے ختم کر دیا جس سے نا صرف منصوبہ تاخیر کا شکار رہا بلکہ تخمینہ لاگت میں کافی اضافہ ہوا ۔
وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں پاکستان مسلم لیگ (ن) نے اس منصوبے کو جدید چار لین ایکسپریس وے کے طور پر بحال کیا ہے، جو خطے کی خوشحالی اور ترقی کی ضمانت ہوگا۔

✅ *سفری وقت:* 2 گھنٹے سے کم ہو کر صرف 30 منٹ رہ جائے گا۔
✅ *جدید سہولیات:* پل، سرنگیں، اور نکاسی آب کا جدید نظام۔
✅ *ترقی کا نیا باب:* سیاحت، معیشت، اور عوامی سہولتوں کو بے مثال فروغ۔

یہ صرف ایک سڑک نہیں، بلکہ علاقے کی تقدیر بدلنے والا منصوبہ ہے۔

سازشوں پر مبنی اب ہر خط ہو گا ناکام۔ انشاءاللّٰہ
25/09/2024

سازشوں پر مبنی اب ہر خط ہو گا ناکام۔ انشاءاللّٰہ

یوٹیلٹی سٹور کارپوریشن کے خلاف مایوسی پھیلانے والوں کو درخواست ہے کہ اج کی قومی اسمبلی کاروائی دیکھ لیں ۔ راجہ پرویز اشر...
10/09/2024

یوٹیلٹی سٹور کارپوریشن کے خلاف مایوسی پھیلانے والوں کو درخواست ہے کہ اج کی قومی اسمبلی کاروائی دیکھ لیں ۔ راجہ پرویز اشرف صاحب اصفہ بھٹو زرداری اور پیپلز پارٹی کے مشکور و ممنون ہیں جنہوں نے یوٹیلٹی سٹور ملازمین کی اواز ایوان بالا میں اٹھائی

تمام ملازمین سے التماس ہے کہ کوئی بھی ملازم آج آفس سے نہیں جائیگا جس نے جانا ہے وہ ایچ آر ڈیپارٹمنٹ سے اجازت لے
02/09/2024

تمام ملازمین سے التماس ہے کہ کوئی بھی ملازم آج آفس سے نہیں جائیگا جس نے جانا ہے وہ ایچ آر ڈیپارٹمنٹ سے اجازت لے

Address

Takhta Band Bypass Road
Mingora

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Utility Store Swat Region posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category