shafi official

shafi official Give Respect Take Respect
Saeed Electric Store Kabal Road Hazara Swat 💡

With Swat Trade Center – I'm on a streak! I've made it onto their weekly engagement list 5 weeks in a row. 🎉
22/04/2026

With Swat Trade Center – I'm on a streak! I've made it onto their weekly engagement list 5 weeks in a row. 🎉

With Swat Trade Center – I'm on a streak! I've made it onto their weekly engagement list 3 weeks in a row. 🎉
07/04/2026

With Swat Trade Center – I'm on a streak! I've made it onto their weekly engagement list 3 weeks in a row. 🎉

ضروری اطلاع برائے عوام الناس — توانائی بچاؤ اقدامات۔حکومت خیبر پختونخوا کی جانب سے عوامی مفاد میں بجلی کے استعمال میں کم...
05/04/2026

ضروری اطلاع برائے عوام الناس — توانائی بچاؤ اقدامات۔

حکومت خیبر پختونخوا کی جانب سے عوامی مفاد میں بجلی کے استعمال میں کمی اور توانائی کے مؤثر استعمال کے لیے اہم اقدامات کا اعلان کیا گیا ہے، جن پر عملدرآمد 6 اپریل 2026 سے ہوگا۔

🔹 اوقات کار (مارکیٹس و کاروبار):
• ڈویژنل ہیڈکوارٹرز میں تمام مارکیٹس، شاپنگ پلازے اور کمرشل مراکز رات 9 بجے بند ہوں گے۔


• ریسٹورنٹس، کیفے اور کھانے پینے کی دکانیں رات 10 بجے تک بند ہوں گی (ہوم ڈیلیوری اور ٹیک اوے جاری رہیں گے)
• شادی ہالز، مارکیز اور تقریبات رات 10 بجے تک ختم کرنا لازمی ہوگا۔

🔹 استثنیٰ (Exempted خدمات):
• ہسپتال، لیبارٹریز اور ایمرجنسی سروسز
• میڈیکل سٹورز (شرائط کے ساتھ)
• تندور (روٹی/نان کی تیاری تک محدود)
• پیٹرول پمپس (صرف فیول فراہمی)
• پبلک ٹرانسپورٹ ٹرمینلز (محدود روشنی)
• زرعی و تعمیراتی سرگرمیاں۔

🔹 اہم ہدایات:
• غیر ضروری لائٹنگ، ڈیکوریشن لائٹس، فلڈ لائٹس اور LED سکرینز بند رکھنا ہوں گی۔

• کاروباری اوقات کے بعد اے سی، لفٹس اور دیگر برقی آلات کا استعمال ممنوع ہوگا۔

• غیر ضروری جنریٹر استعمال کی اجازت نہیں ہوگی۔

• سرکاری دفاتر میں بھی سخت توانائی بچاؤ پالیسی پر عملدرآمد کیا جائے گا۔

🔹 نفاذ:
ان احکامات پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنایا جائے گا اور خلاف ورزی کی صورت میں قانونی کارروائی کی جائے گی۔

عوام سے اپیل ہے کہ قومی مفاد میں ان احکامات پر عملدرآمد یقینی بنائیں۔

ضلعی انتظامیہ صوبائی دارلحکومت پشاور

04/04/2026

*t ❤ Game 's best photo 🥰
🔴 Beautiful



























,s Best photo
❤❤❤❤❤❤














viril
postsobeautifulworldviralvideowascountry


foryoupage ゚viral ゚ # foryouvideo ❤ Game

03/04/2026

جمتہ المبارک

Address

Kabal Road Hazara Swat
Mingora
KABALROADHAZARASWAT

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when shafi official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category