11/08/2026
اہم اطلاع — لاپتا شخص کی تلاش
نام: محمد انس
والد کا نام: حیات نور
گاؤں: حسوخیل
محمد انس کل صبح تقریباً 8 بجے سے لاپتا ہیں۔ گھر والے شدید پریشان ہیں۔
اگر کسی بھائی کو محمد انس کے بارے میں کوئی اطلاع، خبر یا نشانی ملے تو براہِ کرم فوراً اس نمبر پر رابطہ کریں:
0335-0991010
براہِ کرم اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں، شاید آپ کی ایک شیئر کسی پریشان حال خاندان تک ان کے پیارے کو واپس پہنچانے میں مددگار ثابت ہو۔ 🤲