mera leader imraan khan

mera leader imraan khan follow my page

21/01/2026

*♟️🌠پاکستان کے بارے میں عالمی رائے واضح ھے*
*یہ وہ ملک ہے جو برداشت بھی کرتا ہے اور حد پار ہو جائے تو حساب بھی پورا لیتا ھے

05/09/2025

توبہ استغفرُللہ
انڈونیشیا میں 9 مئی 😂🚨

ڈاکٹر طاہرالقادری نے کہا تھا کہ اگر یہ لوگ اقتدار میں رہے تو فوج کو پنجاب پولیس بنا دیں گے۔ وہی ہو رہا ہے اب۔
01/09/2025

ڈاکٹر طاہرالقادری نے کہا تھا کہ اگر یہ لوگ اقتدار میں رہے تو فوج کو پنجاب پولیس بنا دیں گے۔
وہی ہو رہا ہے اب۔

یە ہاتھ! یہ ہاتھ شام کو جب اپنا کام ختم کرکے اور 1000 روپے دیہاڑی وصول کرکے گھر کی طرف جاتے ہوئے اس ہزار روپے سے اپنی مخ...
22/08/2025

یە ہاتھ!
یہ ہاتھ شام کو جب اپنا کام ختم کرکے اور 1000 روپے دیہاڑی وصول کرکے گھر کی طرف جاتے ہوئے اس ہزار روپے سے اپنی مختلف اشیائے ضروریہ (چائے, چینی, تیل صابن) خریدتا ہے تو لگ بھگ 300 روپے ٹیکس صرف اسلئے دیتا ہے کہ اس ملک کی بیوروکریسی اور وزراء کو انکی تنخواہیں اور مراعات بروقت ملتی رہیں اپنے گھروں میں لوڈ شیڈنگ اسلئے برداشت کرتا ہے کہ اشرافیہ کو بلا تعطل بجلی ترسیل ہوتی رہے.
یہ ہے ہمارے پاکستان کا حال جہاں غریب یہی سوچ رکھتا ہے میں کسی بھی حال میں جی لوں گا لیکن " اشرافیہ بدمعاشہ کا پاکستان" روشن رہے, ترقی کرے اسکی باگ دوڑ سنبھالنے والوں کے آرام اور زندگی میں کوئی خلل نہ آئے.
اشرافیہ بدمعاشہ کا پاکستان زندہ باد😭😭😭

*ایک طرف قرضے میں ڈوبے ائی ایم ایف کے رحم و کرم پر چلنے والے ملک کے حکمران ہیں دوسری طرف ایک تر قی یافتہ ملک کے لوکل نما...
19/08/2025

*ایک طرف قرضے میں ڈوبے ائی ایم ایف کے رحم و کرم پر چلنے والے ملک کے حکمران ہیں دوسری طرف ایک تر قی یافتہ ملک کے لوکل نمائندے..!!!*

06/08/2025
16/07/2025

فارم 47 وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سچ بولتے ہوے. 😀

آج میں آپ کی توجہ ایک خطرناک جڑی بوٹی کی طرف دلانا چاہتا ہوں جو پاکستان میں تیزی سے پھیل رہی ہے۔ اسے گاجر بوٹی کہا جاتا ...
10/07/2025

آج میں آپ کی توجہ ایک خطرناک جڑی بوٹی کی طرف دلانا چاہتا ہوں جو پاکستان میں تیزی سے پھیل رہی ہے۔ اسے گاجر بوٹی کہا جاتا ہے اور یہ صحت، فصلات، اور ماحول کے لیے انتہائی نقصان دہ ہے۔ انسانوں اور جانوروں میں جلدی الرجی، دمہ، اور سانس کی بیماریاں فصلات کی پیداوار میں کمی چراگاہوں کی تباہی (آسٹریلیا میں 70٪ چراگاہیں ختم کر چکی ہے) مفید پودوں کو مارنے والا زہریلا مادہ خارج کرتی ہے۔ (Allelopathic Effect)
پھیلاؤ کا طریقہ ایک پودا 28,000 تک بیج پیدا کر سکتا ہے۔
بیج پانی، ہوا، جانوروں، اور سیلاب کے ذریعے دور دور تک پھیل جاتے ہے ۔پاکستان میں 2009 کے سیلاب میں گندم کے ساتھ آیا
اپریل سے نومبر کے دوران تیزی سے اگتی ہے، برسات میں قد 1.5 میٹر تک پہنچ جاتا ہے۔
روک تھام کیسے کریں۔
1. ثقافتی طریقہ (Cultural Control)
پودے کو جڑ سے اکھاڑ دے کریں
احتیاطاً دستانے اور ماسک ضرور پہنیں۔
پھول آنے سے پہلے کارروائی کریں تاکہ بیج نہ بنیں۔
2. کیمیائی طریقہ (Chemical Control)
"گلائفوسیٹ" یا "راؤنڈ اپ" کا اسپرے کریں۔ بڑے رقبے پر یہ مہنگا اور مشکل ہو سکتا ہے۔
یہ صرف زراعت کا نہیں، ایک قومی مسئلہ ہے۔
آئیں، ہم سب مل کر گاجر بوٹی کے خلاف آگاہی پھیلائیں۔ خاص طور پر طلباء، اساتذہ، سماجی کارکن، اور کسان اس مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں

Agar waqat ki yazed ka bas chaly to ye bhi kar len gy
01/07/2025

Agar waqat ki yazed ka bas chaly to ye bhi kar len gy

2022 میں کروڑ آئل کا ریٹ 116$USD تھا تب پاکستان میں 150PKR سیل ہو رہا تھا تب لفافی صحافی کتے کی طرح بھونکتے تھی اتنا مہن...
01/07/2025

2022 میں کروڑ آئل کا ریٹ 116$USD تھا تب پاکستان میں 150PKR سیل ہو رہا تھا تب لفافی صحافی کتے کی طرح بھونکتے تھی اتنا مہنگا پیٹرول آج کا ریٹ کروڑ آئل کا 64USD $ ہے تو پاکستان میں بجائے ریٹ کم ہونے کے 270 pKR تک پہنچا دیا ہے اب لیفافی صحافی ستو پی کے سوئے ہوئے ہیں 🖐️🖐️🖐️🖐️

اچھا 1968 والی BA کی ڈگری پر تصویر 2018 کی 🙈 بقول عمران خان ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں ھیں نہ انکی کوئی تعلیم ھے اور نہ یہ...
18/06/2025

اچھا 1968 والی BA کی ڈگری پر تصویر 2018 کی 🙈 بقول عمران خان
ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں ھیں نہ انکی کوئی تعلیم ھے اور نہ یہ کوشش کرتے ھیں 😂😂😂

Address

Mirpur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when mera leader imraan khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category