مفتی محمد طیب رضوی الہجویری

مفتی محمد طیب رضوی الہجویری کتا پاک رسول اللہ دا بھونکے شور مچاوے
ناموس رسالت گلشن اندر کوئی سور نہ پھیرا پاوے

24/05/2026

💖💖 اللّٰہ تعالیٰ کیسے ملے گا 💖💖

جامعہ خلیل اکبر نزد شالا مار باغ لاہور 💖
24/05/2026

جامعہ خلیل اکبر نزد شالا مار باغ لاہور 💖

24/05/2026

*سوشل میڈیا استعمال کرنے والے تمام بھائیوں کے لیے ضروری ہدایات*

23/05/2026

🌹🌹🌹بھینس کی قربانی کا حکم ؟🌹🌹🌹
حضرت علامہ مولانا مفتی محمد ہاشم خان عطاری صاحب نے کمال فرما دیا

21/05/2026
جامعہ خلیل اکبر نزد شالا مار باغ لاہور میں بزم نور کے مناظر 💖💖💖💖
21/05/2026

جامعہ خلیل اکبر نزد شالا مار باغ لاہور میں بزم نور کے مناظر 💖💖💖💖

میں غلام پنجتن پاک ہوں میں در بتول کی خاک ہوںمیں حسن حسین کا ہوں گدا میں جہاں میں سب سے امیر ہوں
18/05/2026

میں غلام پنجتن پاک ہوں
میں در بتول کی خاک ہوں
میں حسن حسین کا ہوں گدا
میں جہاں میں سب سے امیر ہوں

الحمدللّٰہ یہ وہ مبارک ہستی ہیں جنہوں نے الله تبارک و تعالیٰ کی محبت سرکار دو عالم نور مجسم شفیع امم صلی اللہ علیہ وآلہ ...
17/05/2026

الحمدللّٰہ یہ وہ مبارک ہستی ہیں جنہوں نے الله تبارک و تعالیٰ کی محبت سرکار دو عالم نور مجسم شفیع امم صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کی محبت سکھائی اور حضور کے تمام صحابہ کرام تمام اہل بیت اطہار رضی اللہ تعالی عنہم اجمعین اور تمام اولیاء اللہ رحمہم اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین کا ادب سکھایا اللہ تبارک و تعالی حضور کے اہل بیت اطہار رضی اللہ تعالی عنہم اجمعین کا صدقہ آپ کو عمر خضری عطا فرمائے 💖💖
فقیر محمد طیب حامدی
فاضل جامعہ اسلامیہ خیر المعاد ملتان شریف

17/05/2026

مولا علی (کرم اللہ وجہہ الکریم)نے واری تیری نیند پر نماز
وہ بھی عصر سب سے جو اعلیٰ خطر کی ہے 💖
💞💞💞صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم 💞💞

Address

Multan

Telephone

+923004857071

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مفتی محمد طیب رضوی الہجویری posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to مفتی محمد طیب رضوی الہجویری:

Share