24/05/2026
♦️برائے مہربانی مکمل معلومات پڑھیں♦️
مکس پھولوں کا جنگلی شہد وہ شہد ہوتا ہے جو شہد کی مکھیاں بہار کے موسم میں مختلف اقسام کے پھولوں سے رس لیکر شہد بناتی ہے۔ اس شہد کو multi flowers Honey کے نام سے لوگ جانتے ہیں۔اور کافی زیادہ پسند کیا جاتا ہے۔
میڈیکل سائنس کے مطابق شہد ایک طاقتور ترین دوائی کی طرح کام کرتا ہے شہد انسانی جسم کی تمام چھوٹی بڑی بیماریوں کا علاج ہے اور تمام بیماریوں کو مکمل طور پر ختم کرنے میں معاون ثابت ہوتا ہے۔ بہترین ذائقہ خوشبو اور افادیت کی وجہ سے پوری دنیا میں شہد کی کافی زیادہ مانگ ہے۔
موجودہ شہد کے ریٹ:
ادھا کلو جار:🫙 1300 روپے
ایک کلو جار:🫙 2500 روپے
دو کلو شہد: 🫙 4800 روپے
تین کلو شہد:🫙 7000 روپے
پانچ کلو شہد 🫙11000 روپے
ڈیلیوری چارجز ہم خود دیتے ہیں۔
(فہرست)
1🔻-ہم یہ شہد کہاں سے حاصل کرتے ہیں
2🔻-شہد منگوانے کا طریقہ
3🔻-خریدے ہوا شہد اگر واپس کرنا ہو
4🔻 شہد کے فوائد:
5🔻-اصلی شہد کی پہچان
6🔻-شہد کا جم جانا
7🔻-قران و حدیث میں شہد کی اہمیت
8🔻-شہد کا استعمال کرنے کا طریقہ
1🔻-ہم یہ شہد کہاں سے حاصل کرتے ہیں
آزاد کشمیر اور خیبر پختونخواہ کے کئی علاقے ہے جہاں ایک وسیع اراضے پر مشتمل قدرتی باغات اور جنگلات ہیں وہاں شہد کی مکھیاں سیزن میں مختلف اقسام کے پھولوں سے رس لیکر چھتے بناکر اسمیں شہد بناتی ہے۔ اور وہاں کے مقامی لوگ اور ہماری ٹیم مل کر ان شہد کو نکالتے ہیں اور اکھٹا کرکے بغیر گرم کئےنچھوڑ کر خالص حالت میں صفائی سے پیک کرکے اپنے کسٹمرز کو courier کے زریعے پاکستان کے کسی بھی شہر پہنچا دیتے ہیں۔ہمارا اپنے کسٹمر سے یہ وعدہ رہتا ہے کہ جو شہد انکو ڈیلیور کرنگے وہ 100 فیصد خالص حالت میں ہی ہوگا۔دراز کے پالیسی کے مطابق خریدی ہوا مال پسند نا آنے پر بنا کٹوتی ایک ہفتے تک قابل واپسی ہوتا ہے۔
——————————————————————
2🔻-شہد منگوانے کا طریقہ
شہد منگوانے کیلئے آپ Whatsapp. کے زریعے ہمیں ارڈر کر سکتے ہیں۔ پارسل کورئر کے ذرئعے اپکے پاس 2-5 دن میں پہنچ جائگا۔
—————————————————————
3🔻-خریدے ہوا شہد اگر واپس کرنا ہو؟
سنت نبوی کے مطابق خریدا گیا مال پسند نا آنے پر
بنا کٹوتی اور بحث و مباحثہ کے واپس کیا جاسکتا ہے۔
الحمداللہ ہمارا ریٹرن بلکل نہیں آتے اور نا شہد میں کسی قسم کی شکایت آتی ہے۔لیکن اگر ہمارے کسٹمر کو بلفرض پسند نہیں آتا تو واپس کرکے اپنے پورے پیسے واپس لے سکتے ہیں۔
شہد کی %100 اصلیت کی گارنٹی ہوگی۔ انشاءاللہ
اور آپ کسی بھی فوڈ لیبارٹری سے چیک کروا سکتے ہیں۔
🔸اس شہد کو اپ کسی بھی قسم کی دوا بنانے کے عمل میں استعمال کر سکتے ہیں۔ ——————————————————————
🔻 شہد کے فوائد:
میڈیکل سائنس کے تحقیق کے مطابق:
🔸اچھی صحت جوکہ ایک عظیم طحفہ ہے لیکن انسان روزانہ کی بنیاد پر مختلف غیر معیاری غذا کھاتا ہے جسکی وجہ سے اسے مختلف بیماریاں لاحق لونے خدشہ رہتا ہے اور اپنی صحت کو دن بدن خراب کر رہا ہوتا ہے۔
شہد جوکہ دنیا کی ایک بہترین اینٹی بائوٹک کی طرح کام کرتا ہے جو کہ اپکے جسم کا قوت مدافعت کو بہت زیادہ بڑھا دیتا ہے جسکی وجہ سے اپکے جسم میں کسی بھی قسم کے جراثیم اور وائرس پھیل نہیں پاتےاور آپ مختلف قسم کے وائرل بیماریوں اور خطرناک انفیکشنز سے محفوظ رہتے ہیں اور اپکو اپنے جسم میں مضبوطی اور چستی محسوس ہوتی ہیں۔
میڈیکل سائنس کی نظر میں شہد کے کافی زیادہ فوائد ہے
جوکہ درج ذیل ہیں۔
🔸 شہد جسم میں خون بننے کے عمل کو تیز کرتا ہے
🔸 مردانہ کمزوری کیلئے بے حد مفید فائدہ مند ہے۔
🔸بلڈ پریشر کو نارمل رکھتا ہے اور
🔸ہارٹ اٹیک کے خطرات کم کردیتا ہے
🔸 کسی بھی دوا میں استعمال کر سکتے ہیں
🔸وزن کم کرنے میں مدد کرتا ہے
🔸کولیسٹرول نارمل ہوجاتا ہے
🔸ضعیف افراد کی ذہنی صلاحیت اور قوت یاداشت بڑھانے میں بہت مدد کرتا ہے
🔸انکھوں کی روشنی اور نظر کو برقرار رکھتا ہے
🔸چہرے کی رنگت کو صاف کرنے میں مدد کرتا ہے
🔸پرانی کھانسی زخم اور جگر کے امراض میں کافی استعمال کیا جاتا ہے
🔸اسکول بچوں کو روزانہ ناشتے میں شہد دینے سے وہ کئی بیماریوں سے محفوظ رہتے ہیں۔
🔸اس کا روزانہ استعمال انسان کو ہمیشہ تندرست چاق وچوبند رکھتا ہے۔
——————————————————————
5🔻-اصلی شہد کی پہچان
لاکھوں مکھیاں ہزاروں پھولوں کے رس سے ایک شہد کا چھتا بناتی ہیں اسلئے شہد کی ایک اپنی مخصوص قدرتی سمیل اور ذائقہ ہوتا ہیں جوکہ اسانی سے پہچانا جا سکتا ہے۔اور یہ ذائقہ کسی لیبارٹری میں نہیں تیار کیا جا سکتا۔
بد قسمتی سے پاکستان میں لوگوں کو خالص اور ناخالص شہد کے پہچان کم ہے اسلئے کچھ حضرات اسمیں میٹھی چیزیں ملاکر سادہ لو عوام کو لوٹنے میں کامیاب ہوجاتے ہیں۔
ذائقہ اور خوشبو کے علاوہ شہد کو اصلیت پہچاننے کے یہ بھی طریقے ازمائے جا سکتے ہیں۔
ٹیسٹ نمبر 1
شہد کی آصلیت کا ٹیسٹ کسی بھی فوڈ لیبارٹری سے کروائی جاسکتی ہیں۔
ٹیسٹ نمبر 2
شہد کا اپنا ایک مخصوص ذائقہ اور خوشبو ہوتی ہیں جوکہ استعمال کرکے وقت کے ساتھ اپکے ذہن میں بیٹھ جاتا ہے۔جس سے اپکو اسکی آصلیت کا اندازہ ہوسکتا ہے
ٹیسٹ نمبر 3
آپ ایک شیشے کے گلاس میں پانی لے اور اسمیں ایک چمچ شہد ڈالے اصلی شہد ایک تار کی شکل میں پانی کے اندر سے جاکر گلاس کی تہہ میں جمع ہونے لگےگا اور پانی کے رنگ میں یکدم کسی قسم کی تبدیلی نہیں ہوگی۔
جبکہ ملاوٹ والا شہد پانی کا رنگ تبدیل کرےگا اور پانی کی تہہ میں جانے بجائے پانی میں حل ہونا شروع ہوجائگا۔ جبکہ اصلی شہد پانی میں ہلانے کے بعد ہی حل ہوتا ہے۔
ٹیسٹ نمبر 4
ایک گلاس میں تھوڑا سا پانی اور تھوڑا سا شہد ڈالیں اور اسمیں ایک گرام آئوڈین ملائیں اگر شہد میں کوئی بھی میٹھی چیز شامل ہوگی تو فورا اسکا کلر تبدیل ہو جائگا جبکہ اصل شہد کا کوئی کلر نہیں تبدیل ہوتا۔
ٹیسٹ نمبر 5
شہد کے چند قطرے ایک سفید کاغذ پر ڈال دیں شہد کے مالیکیول اپس میں چپکے ہوتے ہیں تو وہ فورا اس کاغذ کے آر پار کوئی نشان نہیں بنائےگا
جبکہ ناخالص شہد کاغذ کے اُس پار نمی چھوڑ سکتا ہے۔
6🔻-شہد کا جم جانا
پاکستان کے لوگ تھوڑے سادہ لوح ہوتے ہیں اور کسی بھی بے بنیاد باتوں پر جلدی یقین کر لیتے ہیں اسلئے جعلی شہد بیچنے والے لوگ انکو وہ طریقہ بتاکر شہد کو اصلی ثابت کرنے میں لگے رہتے ہیں جسکا شہد کی اصلیت سے کوئی تعلق نہیں ہوتا۔
شہد کا جمنا ایک قدرتی عمل ہوتا ہے کیونکہ شہد ایک لیکوڈ شے ہے اور میڈیکل سائنس کے مطابق شہد میں %15 سے %20 قدرتی پانی ہوتا ہے
لہذا شہد کا جمنے جا عمل اس میں موجود قدرتی نمی اور اسمیں موجود قدرتی انزائمز پر انحصار ہوتا ہے کہ وہ کتنی دیر کے بعد اور کتنا کم درجہ حرارت پر جمے گا۔شہد کو سردی میں جمنے سے بچانے کیلئے اسکو گھر میں کسی گرم جگہ پر رکھیں۔اور اگر شہد جم گیا ہے تو آپ اسکو واپس اپنی حالت میں لانے کیلئے اس شہد ڈائرکٹ دھوپ یا گرم پانی میں رکھ سکتے ہیں۔ اس طرح کرنے سے شہد واپس اپنی لیکوڈ حالت میں اجائگا۔
یہ تمام ٹیسٹ کیمسٹری سائنس کے آصولوں،سالوں کا ذاتی تجربہ اور شہد کے ماہرین کے موقف کے بعد بتایے جا رہے ہیں۔
——————————————————————
7🔻-قران و حدیث میں شہد کی اہمیت:
محسنِ انسانیت جنابِ نبی کریم ا کے فرمودات سے بھی شہد کی اہمیت و افادیت کا اندازہ ہوتا ہے ،جن میں سے چند کا ذکر کیا جاتا ہے :
۱- عن ابی ھریرة قال:قال رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم : ﴿مَنْ لَعِقَ الْعَسَلَ ثَلاثَ غَدَوَاتٍ کُلَّ شَھْرٍ لَمْ یُصِبْہ عَظِیْمٌ مِنَ الْبَلاءِ﴾․ (سنن ابن ماجہ، ۴/۱۲۴، حدیث نمبر:۳۴۵۰، دارالجیل، بیروت)
ترجمہ:حضرتِ ابو ہریرہ صسے روایت ہے کہ رسول الله ا نے ارشاد فرمایا:جو شخص ہر مہینے تین دن تک صبح میں شہد چاٹے ،تو اس کو کوئی بڑی مصیبت نہیں پہنچے گی۔
۲- عن عبدالله ص قال: قال رسول الله ا: ﴿عَلَیْکُمْ بالشِّفائَیْنِ:العَسَلِ وَالْقُرْآنِ﴾۔ (سنن ابن ماجہ،۴/۱۲۴،حدیث نمبر:۳۴۵۲،دارالجیل،بیروت)
ترجمہ:حضرت عبد الله ص نبی کریم ا کا فرمان نقل فر ماتے ہیں :دو باعثِ شفاء چیزوں کو لازم پکڑ لو ۱: شہداور ۲۔قرآن۔
ام ّالموٴمنین حضرتِ عائشہ فرماتی ہیں کہ آقائے دو جہاں صلی اللہ علیہ وسلم کو میٹھی چیز اور شہد مرغوب تھا۔
الله تعالیٰ نے شہد سے متعلق یہ فرمایا : فِیہِ شِفآءٌ لِّلنَّاس․ (النحل:۶۹) ترجمہ: اس(شہد)میں لوگوں (کی بہت سی بیماریوں)کے لیے شفا ہے ۔(معارف القرآن(۵:۳۵۳)
——————————————————————
8🔻-شہد کا استعمال کرنے کا طریقہ:
ویسے تو شہد کو کسی بھی وقت استعمال کیا جاسکتا لیکن ماہرین کیمطابق شہد کو استعمال کرنے کا بہترین وقت صبح نہار منہ دودھ میں ملاکر پینے،یا پراٹھے یا ڈبل روٹی پر لگاکر کھاسکتے ہیں۔
8 ماہ سے کم عمر بچوں کو شہد کھلانے سے پرہیز کریں۔
❤️شہد ماں باپ بہن بھائی دوست اور اپنے سینئرافسران یا بچوں کیلئے ایک کیلئے بہترین تحفہ ہوسکتا ہے❤️
——————————END————————----