Multani Mangoes Farm - ملتانی آم

Multani Mangoes Farm - ملتانی آم Premium Quality 100% Organic Multani Mangoes - A Summer Gift from the peoples of Multan and Muzaffargarh District.

بریکنگ نیوز آم کھانے کے بعد کولڈ ڈرنک نہ پیئے!  کچھ مسافر سیاحت کے لیے چندی گڑھ گئے تھے۔  آم کھانے کے بعد انہوں نے فوراً...
04/06/2023

بریکنگ نیوز
آم کھانے کے بعد کولڈ ڈرنک نہ پیئے! کچھ مسافر سیاحت کے لیے چندی گڑھ گئے تھے۔ آم کھانے کے بعد انہوں نے فوراً کولڈ ڈرنک پی لی۔ وہ بے چین ہونے لگے اور وہ سب بے ہوش ہونے لگے۔ ان سب کو اسپتال میں داخل کرایا گیا جہاں انہیں مردہ قرار دیا گیا۔ ڈاکٹر نے کہا کہ آم کھانے کے بعد کوئی بھی کولڈ ڈرنک یا سافٹ ڈرنک نہ پیئے۔ آم میں موجود سائٹرک ایسڈ اور کولڈ ڈرنک میں کاربونک ایسڈ ملا کر جسم میں زہر پیدا کرتا ہے۔ برائے مہربانی اس پیغام کو اپنے تمام پیاروں تک پہنچائیں۔ اس وقت آم کا سیزن شروع ہو چکا ہے۔

19/09/2022

کاشتکار بھائی آم کے باغات میں ہر پودے کی اس طرح ٹرنچ بنویں صرف ایک بار کی محنت ہے آم کی فصل کو تمام بیماریوں سے محفوظ رکھتی ہے۔

کیا آپ آم کے باغات کی طرح اچھی پیداوار سائز مٹھاس اور زمین کی صحت چاہتے ہیں؟
تو ان کی طرح ان سفارشات پر عمل کریں۔

آم کی توڑای مکمل ہونے کے بعد خوشک شاخوں کی توڑای مکمل کریں اور آم کی دی گئی تصویر کی حالت میں آتے ہی جولائی یا اگست کے مہینے میں 2 بوری سرسبز نائٹروفاس+ 1 بوری یس او پی + 2 کلو کملس سلفر %80 DF مکس کریں آپ کا بھترین تیزابی 3 بوری NPK یعنی 150کلو تیزابی NPK (44:40:50:80) تیار ہے اب اس تیزابی NPK کو 3 سے 4 کلو فی پودا ڈلوائیں گھیرے میں رنگ فرم میں ڈالیں مونڈ سے 3 فٹ دور ہو کھاد، پھر پورے 1 مھینے بعد دوبارا 3 سے 4 کلو فی پودا ڈلوائیں گھیرے میں رنگ فرم میں ڈالیں مونڈ سے 3 فٹ دور ہو کھاد آم کی بڑھوتری نئی منزلیں کوالٹی اور وزن اور مٹھاس میں بھترین اضافہ ہوگا انشاءاللہ.
اگست کے مہینے میں آم کے باغ کی بھرپور دیکھ بھال کریں۔
یہ مہینہ اور آنے والے مہینے آم کے باغات کی صہت گروتھ, وزن اور قد بڑھانے کا بہترین وقت اور موسم ہے.
تاکہ آپ بھی فی ایکڑ بمپر پیداوار حاصل کریں۔
صرف اچھی پیداوار سے ہی آپ اخراجات کو کنٹرول کر سکتے ہیں اور اپنے آم کے باغات کو منافع بخش کاشت میں تبدیل کر سکتے ہیں۔
یوریا اور ڈی اے پی کا استعمال آم کے باغات میں نہ کریں۔ یوریا کھاد صرف ویجیٹیٹیو گروتھ کو ابنارمل کردیتا ہے جسکی وجہ سے قد زیادہ ہوجاتا ہے اور باغ کچھ عرصے بعد مختلف بیماریوں کا شکار ہو جاتا ہے۔

So the season of your favorite     is just started.🥭😍 We are offering the best premium export quality mangoes in a very ...
08/06/2022

So the season of your favorite is just started.🥭😍 We are offering the best premium export quality mangoes in a very reasonable price. 🥰💖
Delivering all across Pakistan!
Call & Whatsapp for Orders;
0304-4709479
0301-2826151

All set to deliver your favorite AAM - Export Quality 100% Organic, Fresh & Juicy. Doorstep delivery of premium Multani ...
06/06/2022

All set to deliver your favorite AAM - Export Quality 100% Organic, Fresh & Juicy.
Doorstep delivery of premium Multani mangoes in all across PAKISTAN!!
Call & Whatsapp Us
0304-4709479
0301-2826151

04/06/2022

*آم کھائیں اور اس پر کولڈ ڈرنکس نہ پئیں احتیاط کریں!*

*کچھ سیاح حیدرآباد گئے آم کھانے*

*آم کھانے کے فوراً بعد اس نے کولڈ ڈرنک پی*

*پینے کے بعد وہ بے ہوش ہونے لگے*
*ہسپتال پنہنچے سے پہلے ہی وہ مر چکے تھے تھے*

*ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ آم کھانے کے بعد کوئی کولڈ ڈرنک یا سافٹ ڈرنک نہیں پینا چاہیے*

*کیونکہ آم میں موجود سائٹرک ایسڈ اور کولڈ ڈرنکس میں موجود آرگینک ایسڈ ہوتی ھیں یے دونوں گئیسز مل کر زہریلا مواد بناتے ہیں*

*برائے مہربانی اس پیغام کو اپنے تمام پیاروں تک پہنچائیں*

*آم کا سیزن ابھی شروع ہوا ہے خوب کھائیں انجوائے کریں مگر اسکے اوپر کؤلڈ ڈرنک کا استعمال نہ کریں*

The wait is finally over, we are back to fill your life with the sweetness & freshness of mangoes this summers🥭 Pre book...
03/06/2022

The wait is finally over, we are back to fill your life with the sweetness & freshness of mangoes this summers🥭

Pre book your orders now at 0304-4709479 call or whattsapp Farms

Are you ready friends ????
30/05/2022

Are you ready friends ????

ماشاءاللہملتانی آم بہت جلد آ رہا ہے.
24/05/2022

ماشاءاللہ
ملتانی آم بہت جلد آ رہا ہے.

چونسہ۔۔۔۔۔مجھے لگا آپ کو پسند ہے 😂😂😂
22/05/2022

چونسہ۔۔۔۔۔مجھے لگا آپ کو پسند ہے 😂😂😂

01/05/2022

Address

Multan
60700

Telephone

+923044709479

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Multani Mangoes Farm - ملتانی آم posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Multani Mangoes Farm - ملتانی آم:

Share