Noor Sons Mango Farm

Noor Sons Mango Farm Noor Sons Mango Farm" offer Farm-Fresh, Hand-Picked, Naturally Ripened, and Premium Export Quality M

01/08/2026
چونسا کا سیزن ختم ہو رہا ہے! موسم کے سب سے میٹھے اور رسیلے چونسا آم کا سیزن اب اپنے آخری دنوں میں ہے۔اگر آپ نے ابھی تک N...
29/07/2026

چونسا کا سیزن ختم ہو رہا ہے!

موسم کے سب سے میٹھے اور رسیلے چونسا آم کا سیزن اب اپنے آخری دنوں میں ہے۔

اگر آپ نے ابھی تک Noorsons Farms کے زبردست چونسا آم نہیں ٹرائی کیے، تو یہ آپ کا آخری موقع ہے! اسٹاک محدود ہے، بعد میں پچھتانا نہ پڑے۔

📦 ابھی اپنا باکس بک کروانے کے لیے03644877777 Direct Message کریں!

24/07/2026

کیا آپ نے ابھی تک پاکستان کے سب سے میٹھے اور تازہ آم ٹیسٹ نہیں کیے؟

Noor Sons Farms لے کر آیا ہے آپ کے لیے باغ کے دیسی اور کیمیکل سے پاک، خالص میٹھے آم!

جو ایک بار ہمارے آم ٹیسٹ کرتا ہے، وہ ہمارا بااعتماد کسٹمر بن جاتا ہے۔ ہمارے پرانے کسٹمرز کا پیار اور زبردست فیڈ بیک ہی ہماری کوالٹی کا ثبوت ہے!

نئے کسٹمرز کے لیے خاص پیشکش:
اگر آپ بہترین کوالٹی، زبردست ذائقہ اور گھر کی دہلیز پر تازہ ڈیلیوری چاہتے ہیں، تو آج ہی اپنا آرڈر بُک کروائیں۔ 100% گارنٹی شدہ کوالٹی

باغ سے سیدھا آپ کے گھر تک

مناسب قیمت اور بہترین ڈیلیوری

📦 آرڈر کرنے کا طریقہ:

نیچے دیے گئے نمبر پر واٹس ایپ کریں یا پیج پر مسج کریں!

📲 WhatsApp: 03644877777

📥 Direct Message (DM): ابھی میسج کریں

19/07/2026

بچوں کی خوشی سے بڑھ کر اور کیا ہو سکتا ہے!

ماشاءاللہ! ذرا دیکھیں اس پیاری سی بچی کو کتنے شوق سے آم کھا رہی ہے، اور والد صاحب کتنے خوش ہو کر کہہ رہے ہیں کہ "میری بیٹی آموں کی بہت شوقین ہے!" یہ سچی خوشی دیکھ کر دل خوش ہو گیا۔

نورسن فارمز (Noorson Farms) کے آم بنے ہی اس لیے ہیں کہ آپ کے گھر میں ایسی ہی خوشیاں اور مٹھاس لے کر آئیں۔ ہمارے باغ کے تازہ اور رسیلے آم، جو بچوں اور بڑوں سب کے پسندیدہ ہیں۔

آپ بھی اپنے بچوں اور گھر والوں کے لیے آج ہی آرڈر کریں!
آرڈر کرنے کے لیے ہمیں میسج کریں یا ابھی واٹس ایپ پر رابطہ کریں:
📞 03644877777

#آم

Noor Sons Farms  Straight From Our Orchard to Your Table!The wait is over  summer's sweetest treasure has arrived! Our f...
13/07/2026

Noor Sons Farms Straight From Our Orchard to Your Table!
The wait is over summer's sweetest treasure has arrived! Our farm-fresh naturally ripened mangoes are now available.
100% Organic
Straight from the orchard
No artificial ripening just pure natural sweetness
Whether it's Chaunsa Sindhri Anwar Ratol or Langra every bite carries the true taste of the farm.
Order today and treat yourself to the finest mangoes from !
Multan
📞 03644877777

10/07/2026

Real Words From Real Customers
We're truly grateful for the trust our customers place in Noorsonsfarms! Nothing makes us happier than hearing how much our fresh, quality produce brings value to your homes and tables.
Thank you for being part of our farm family your support keeps us growing!
Order now and taste the difference fresh makes.

Address

Multan
6600

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Noor Sons Mango Farm posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share