Kisan Markaz

Kisan Markaz Promoting Best Agriculture Practices & Services for increasing the yield of Farmers.

Seasoda SOP Available Import from Taiwan Sample 100% FitSolubility 100%بلک اور ریٹیل میں دستیاب ہے پورے پاکستان میں ڈیلی...
04/11/2025

Seasoda SOP Available
Import from Taiwan
Sample 100% Fit
Solubility 100%
بلک اور ریٹیل میں دستیاب ہے
پورے پاکستان میں ڈیلیوری کی جاتی ہے
Whatsap: 03028083667

Castor Bean ارنڈی ارنڈ ایک منافع بخش فصل ھے ارنڈ کاشت کرنے کا صحیح وقت 15 جون سے شروع ھوتا ھے جولائی کے آخر تک لگایا جا ...
17/07/2025

Castor Bean ارنڈی
ارنڈ ایک منافع بخش فصل ھے
ارنڈ کاشت کرنے کا صحیح وقت 15 جون سے شروع ھوتا ھے جولائی کے آخر تک لگایا جا سکتا ھے ویسے تو اگست ستمبر اکتوبر تک بھی لگایا جاسکتا ھے
فی ایکڑ شرح بیج 5کلو ھے پودے سے پودے کا درمیانی فاصلہ 3 فٹ رکھنا چاہیے کپاس والی بڑی کھیلوں پر بھی زگ زیگ طریقہ سے کاشت کیا جاسکتا ھے
شروع میں بیج کو 24 گھنٹے تک پانی میں بھگو دیں اور پھر زمین کھیلیوں میں پانی بھر کر بذریعہ چوپا/ چونگی 3 فٹ کے فاصلے پر دو دانے ارنڈ بیج لگاتے جائیں 7 سے 15 دن میں دوسرا پانی دیں اور ساتھ ہی نائٹروفاس NP کی ایک بوری دے دیں تقریبا 15 سے 25 دن میں تمام بیج کی جرمینشن ھو جاتی ھے
زمین میں گھاس نا ھونے دیں ایک یا دو گوڈی نکال دیں
پھر جب بھی پانی میسر ہو 15 دن 21 دن میں دیتے ہیں تقریبا 2 سے ڈھائی مہینوں میں پھول نکلنا شروع ھو جاتے ہیں اسوقت ایک بوری امونیم نائٹریٹ یا یوریا دے دیں اور ساتھ پوٹاش پلس فلڈ کریں یا 10 کلو SOP دے دیں اور اوپر سے ایک کلو راکٹ NPK کا اسپرے کر دیں اگر کوئی لشکری سنڈی وغیرہ کہیں نظر آئے تو لارنس ڈی اور لشکارا پلس ملا اسپرے کروائیں تقریبا ساڑھے چار مہینوں میں فصل تیار ھو جاتی ھے جیسے جیسے اس کے پھول دھمب ففٹی پرسنٹ پکتے جائیں تو ان کو ہارویسٹ کر کے دھوپ میں ڈالتے جائیں جیسے جیسے سوکھتے جائیں ان کو کوٹ لیں یا تھریشر کر لیں اس طرح سے دو سے تین مرتبہ ہارویسٹ کریں ۔ اس کی فی ایکڑ پیداوار تقریبا 30 من سے لے کر 70 من تک ھے اسوقت ارنڈ کا ریٹ 7000 ہزار روپے فی من ھے
یہ کم پانی کم خرچ کی فصل ھے یہ بارش پر بھی ہر قسم کی زمینوں پر ھوجاتی ھے

07/07/2025

BR-21 Gawara Pure Seed Available
03028083667

BR-21, BR-17 (گوارا)Average #    20-22 mondLimited stockAll Pakistan DeliveryContact us: 0302 8083667
01/07/2025

BR-21, BR-17 (گوارا)
Average # 20-22 mond
Limited stock
All Pakistan Delivery
Contact us:
0302 8083667

فیصل آبادی جھاڑی دار تلیواریٹی نایاب پرل محدود سٹاک 2000گورنمنٹ سبسڈی کے ساتھپہلے آئیں پہلے پائیں سب سے زیادہ پیداوار دی...
23/04/2025

فیصل آبادی جھاڑی دار تلی
واریٹی نایاب پرل محدود سٹاک
2000گورنمنٹ سبسڈی کے ساتھ
پہلے آئیں پہلے پائیں
سب سے زیادہ پیداوار دینے والی تلی
شاخدار پودے بہت زیادہ پیداوار
موسم کاشت۔1 اپریل سے اخیر May
تیل کی سب سے زیادہ مقدار دینے والی ورائٹی
فروخت کے ٹائم باقی تلی کی اجناس سے 1500روپے ایکسڑا پر سیل ھوتی ھے
اوسط پیداوار۔20 سے28 من تک دریکارڈ پیدا وار

پانی۔3 یا 4 پانی
ٹوٹل وقت۔
85 سے 90 دن
کاشت۔۔بزریعہ چھٹا۔یا ڈرل
بیج فی ایکڑ 2 کلو گرام
کم از کم آڈر 2 ایکڑ
03028083667
آل پاکستان ڈلیوری

Nayab Pearl نایاب پرل (جھاڑی دار)گندم کی کٹائی کے بعد کی فوری اہم فصلتلی کی کاشت کیلئے مناسب زمین ریتلی زمین ۔میرا زمین ...
13/04/2025

Nayab Pearl
نایاب پرل (جھاڑی دار)
گندم کی کٹائی کے بعد کی فوری اہم فصل
تلی کی کاشت کیلئے مناسب زمین
ریتلی زمین ۔میرا زمین اور پکے وڈ کی زمینں

نا مناسب زمینوں میں
سیم زدہ ـ کلراٹھی زمین اور نا ہموار زمینیں

تلی کا وقت کاشت
15اپریل سے 31جولای

مارکیٹ میں سب سے زیادہ مانگ اور تیل کی سب سے زیادہ مقدار دینے والی
واریٹیز
فروخت کے ٹائم باقی تمام اجناس سے 1500روپے ایکسڑا پر سیل ھوتی ھیں
انتہائی مناسب ترین ریٹ

1.نیاب ایگریکلچر ریسرچ سنٹر کی شاندار جھاڑی دار ورائٹی
نایاب پرل (پاک کرشمہ سیڈز)
خصوصیات
سات سے چودہ شاخیں فی پودا نکلتی ھیں
دو سو سے تین سو کپسول فی پودا بنتے ہیں

2.انمول تلی (پاک کرشمہ سیڈز)
گچھے دار ورائٹی ھے
3.ٹی ایس تھری ۔(پاک کرشمہ سیڈز)
جھاڑی دار چھوٹے قد کی سفید تل کی شاندار ورائٹی ھے
ضروری نوٹ
بوای کے سات دن کے اندر اگر بارش ھو جائے تو وقت ضائع نا کریں دوبارہ کاشت کریں

اوسط پیداوافی ایکڑ
20سے 28من تک ریکارڈ پیداوار

مدت فصل 90سے 100دن
کاشت کا مکمل طریقہ کار
فلیٹ سوءنگ/رونی کاشت
گندم والے خالی رقبہ پر پانی لگائیں
تروتر حالت میں دو حل چلا کر کھاد اور سیڈ کا چھٹہ کر کے اوپر روٹیویٹر یا سہاگہ والہ حل چلائیں

2ریجر کھیل/اوڑیں
خشک زمین کی تیاری کریں
دو کلو گرام بیج کا چھٹہ کر ہل چلائیں
اور بعد میں ریجر کے ساتھ اوڑیں نکال کر پانی لگا دیں

کاشت بزریعہ ڈرل
تر وتر حالت میں زمین کی تیاری کر کے دو کلو گرام سیڈ میں 8کلو گرام ریت مکس کر کے مناسب گہرائی میں ڈرل کر دیں
12سے 15دن میں جرمیشن مکمل ھونے پر ایمامکٹن کا سپرے لازمی کریں پتے کٹ ورمز سے محفوظ رھیں گے
اور 22دن بعد پہلا پانی لگائیں

کھادیں
25من پلس پیداوار لینے کیلئے لازمی کھادیں
بجای کے وقت ڈی اے پی ایک بوری
ایم او پی یا ایس او پی 25کلو گرام
سونابوران تین کلوگرام
پہلا پانی
نایٹروفاس ۔25سے 50 کلو گرام فی ایکڑ چھٹہ کریں
دو کلو گرام سلفر اور ساتھ زنک فلڈ کریں
دوسرا پانی
کین گورا 1 بوری اور دو کلو گرام سلفر فلڈ کریں
تیسرا پانی ۔25کلو گرام یوریا
اور دو کلو گرام سلفر فلڈ کریں
چوتھا پانی
سادہ لگائیں
تیلا یا کٹ ورمز لگنے پر ایمامکٹن یا مناسب سپرے ہر پانی لگانے کے دو چار روز بعد کرتے رہیں۔

فصل تیار ھونے کی علامات
پتے زرد ھو کر گرنے لگیں
پھلی ہلکی سی کھلنے لگے
تو فصل کاٹ کر گڈیاں بنا کر دھوپ پر 10سے 15دن خشک کر کے
تھریشگ کریں
اور اچھے بار دانہ میں تلی کو محفوظ کر لیں
شروع میں ریٹ اچھا نا ملنے پر گودام میں چند دن کیلئے سٹور کر لیں مناسب ریٹ ملنے پر قریبی غلامنڈی میں فروخت کر دیں
مارکیٹنگ باے
Kisan Markaz
03028083667

Imported SOP, Sulphur availableMultan industry03028083667All Pakistan delivery
10/03/2025

Imported SOP, Sulphur available
Multan industry
03028083667
All Pakistan delivery

اس سٹیج پر گندم کے پودے بڑھاپے کی طرف جا رہے ہوتے ہیں لہذا زیادہ پانی کھڑا ہونے سے سوکھ جاتے ہیں۔امائنو ایسڈ کے سپرے سے ...
03/03/2025

اس سٹیج پر گندم کے پودے بڑھاپے کی طرف جا رہے ہوتے ہیں لہذا زیادہ پانی کھڑا ہونے سے سوکھ جاتے ہیں۔امائنو ایسڈ کے سپرے سے بچا سکتے ہیں

مجموعی طور پر ان بارشوں سے پیداوار بڑھے گی۔۔۔ . . اس ٹائم پوٹاش بھی ڈال سکتے ہیں
لینے کے لیے ابھی رابطہ کریں
لوکیشن ملتان. 03028083667
ال پاکستان ڈیلیوری

SeaSoda SOP AvailableImport from TaiwanAll Pakistan Delivery03028083667
18/02/2025

SeaSoda SOP Available
Import from Taiwan
All Pakistan Delivery
03028083667

Address

Industrial State, Silver City A-4
Multan
66000

Telephone

03028083667

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kisan Markaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kisan Markaz:

Share