30/06/2025
سیاسی منظرنامے میں ہلچل، وزیر اعظم اچانک چوہدری نثار کو ملنے پہنچ گئے
https:/ روز نامہ قومی سفیر خبریں
چوہدری صاحب! آپ تو ہمیں بھول ہی گئے، وزیراعظم کی چوہدری نثار سے اہم ملاقات
شہباز شریف کی سابق وفاقی وزیر داخلہ سے ڈیڑھ گھنٹے طویل ملاقات، ملکی سیاست میں نئی پیش رفت کا امکان