پاکستان

پاکستان we love pakistan

08/04/2026

سیز فائر کا سارا کریڈٹ بھی خان صاحب کو جاتا ہے
وہ بین کا لؤڑا جیل میں بند نا ہوتا تو پاکستان اس قابل نہیں ہونا تھا

بریکنگ ۔۔۔👊🚨ایران کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہم امریکہ کے پائلٹ بدلے 10 ہزار فلسطینیوں کی رہائی ۔۔۔ ✌️✌️✌️✌️✌️✌️
05/04/2026

بریکنگ ۔۔۔👊🚨
ایران کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہم امریکہ کے پائلٹ بدلے 10 ہزار فلسطینیوں کی رہائی ۔۔۔ ✌️✌️✌️✌️✌️✌️

ایک خاتون نے اپنی مہران گاڑی ایک دوسری خاتون کی برانڈ نیو ٹیوٹا کرولا میں ٹھوک دی۔🚗🚖کرولا والی خاتون نے اتر کے مہران وال...
12/01/2026

ایک خاتون نے اپنی مہران گاڑی ایک دوسری خاتون کی برانڈ نیو ٹیوٹا کرولا میں ٹھوک دی۔🚗🚖
کرولا والی خاتون نے اتر کے مہران والی کو خوب باتیں سنائیں اور کہا کہ اس کے نقصان کا ہرجانہ بھرے۔

مہران والی باجی نے اپنے شوہر کو فون کیا تو جواب ملا کہ میں بہت مصروف ہوں اسلئے نہیں آسکتا لہذا اپنے طور پہ معاملہ طے کرلے اور مطلوبہ رقم دے دلا کے جان چھڑا لے۔

کرولا والی بے بی نے اپنے بوائے فرینڈ کو فون کیا کہ جانو وہ جو کرولا تم نے مجھے برتھ ڈے پہ گفٹ کی تھی وہ ایک مہران والی کمینی نے ٹھوک دی ہے لہذا جلدی پہنچو اور نقصان کے پیسے بتاؤ، مجھے بہت صدمہ اور غصہ آرہا ہے۔

تھوڑی دیر میں کرولا والی بے بی کا بوائے فرینڈ جائے وقوعہ پر پہنچ جاتا ہے اور وہ انسان بدقسمتی سے مہران والی باجی کا شوہر نکلتا ہے۔اس کے بعد کیا ہوا ۔۔۔۔۔ پہلا کمنٹ چیک کرے۔۔

12/01/2026

محکمہ موسمیات کی وارننگ
12 جنوری سے پندرہ جنوری کی راتیں پاکستان کی 100 سالہ تاریخ کی سرد ترین راتیں اور دن ھو سکتے۔
15 اور 16 جنوری کو لاھور کا درجہ حرارت صفر ہو سکتا ھے اور دن کا 9 سے 10،،،،
اس دوران سعودی عرب کی طرح دن یا رات کو برفباری بھی ھو سکتی ھے۔
جن علاقوں میں برفباری ھو سکتی ھے وہ وسطی پنجاب کے مندرجہ ذیل اضلاع ہیں۔
گجرات، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، ملتان، خانیوال، بہاولپور، قصور ، وہاڑی، اوکاڑہ، ساہیوال، حافظ آباد، چکوال، جہلم، میانوالی، بھکر، لیہ، چنیوٹ، سرگودھا، خوشاب، ڈیرہ غازیخان، راجن پور، اور رحیم یار خان شامل ہیں۔
یہ پاکستان بھر میں خصوصا" پنجاب میں تاریخ کی سردی کی شدید ترین لہر ھو گی۔
عوام کو آگاہ کیا جاتا ھے کہ اس دوران غیر ضروری طور پر گھروں سے باہر نہ نکلیں، شمالی علاقوں کا سفر نہ کریں، پانی زیادہ سے زیادہ پیئیں۔ قہوہ کا زیادہ استعمال کریں۔ موٹا اونی لباس پہنیں۔ اپنے ارد گرد کے لوگوں کی، ہمسایوں اور نادار لوگوں کی خبر رکھیں،
اللہ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین

     ڈی جی ائی ایس بی ار میری اپ سے سب سے پہلے گزارش ہے یہ جو پاکستان کے اندر دہشت گرد یہ جو یوتھی ہے سب سے پہلے ان کا ب...
08/01/2026


ڈی جی ائی ایس بی ار میری اپ سے سب سے پہلے گزارش ہے یہ جو پاکستان کے اندر دہشت گرد یہ جو یوتھی ہے سب سے پہلے ان کا بندوبست کیا جائے بعد میں ہم باہر والے دشمن کو دیکھیں گے یہ جو فوج کے خلاف بھونکتے ہیں ذہنی م مریض کو اپنے باپ سمجھتے ہیں

وہ کہتی رہی عمیری نکاح کر لے عمیری کہتا ہے کہ میرے پاس سرمایہ ہوتا تو دو سال پہلے شادی کر لیتا ہاہ غربت تیڈی بھینڑ کوں ی...
02/01/2026

وہ کہتی رہی عمیری نکاح کر لے
عمیری کہتا ہے کہ میرے پاس سرمایہ ہوتا تو دو سال پہلے شادی کر لیتا

ہاہ غربت تیڈی بھینڑ کوں یہاں

‏یہ وہ عظیم سائنسدان ہے جس نے 1927 میں لیڈی ریڈنگ اسپتال پشاور بنایا ۔ اور پھر 1950 میں پشاور یونیورسٹی بنائی ۔ 1984 پیر...
02/01/2026

‏یہ وہ عظیم سائنسدان ہے جس نے 1927 میں لیڈی ریڈنگ اسپتال پشاور بنایا ۔ اور پھر 1950 میں پشاور یونیورسٹی بنائی ۔ 1984 پیراپلیجک بنایا اور 1992 میں بھی حیات آباد میڈیکل کمپلیکس بنایا ۔

اگر شفیع جان جیسے سائنسدانوں کو مزید موقع دیا جائے تو پھر یہ راز بھی دنیا کے سامنے آجائے گا کہ چاند پر پہلا قدم رکھنے والا انسان نیل آرم اسٹرانگ نہیں بلکہ عمران احمد نیازی تھا!!

25/12/2025
اگر ايک ہواٸی جہاز جس ميں پاکستان کے يہ مشہورپیارے پاکستانیو۔ شخضيات بيٹھے ہو اور جہاز حادثے کا شکار ہو رہا ہو تو آپ کس ...
25/12/2025

اگر ايک ہواٸی جہاز جس ميں پاکستان کے يہ مشہورپیارے پاکستانیو۔ شخضيات بيٹھے ہو اور جہاز حادثے کا شکار ہو رہا ہو تو آپ کس کو بچاہيں گے؟

عباس ولد اللہ بخش قوم بھٹی چک نمبر 243تحصیل دنیا پور عمر 13 سال جسکی آنکھوں کا آپریشن ہونا ہے مالی حالت بالکل نہیں ہے او...
18/12/2025

عباس ولد اللہ بخش قوم بھٹی
چک نمبر 243تحصیل دنیا پور عمر 13 سال جسکی آنکھوں کا آپریشن ہونا ہے مالی حالت بالکل نہیں ہے اور آپریشن نہیں کرا سکتے انتہائی غریب ہیں کوئی ذریعہ معاش نہیں ہے کوئی اللہ کا بندہ اللہ کے راہ پر اس کی آنکھوں کا آپریشن کروانا چاہے یا اسکی مالی امداد کرنا یا ان لوگوں سے ملنا چاہے تو نیچے دیے گئے نمبر پر رابطہ بھی کر سکتے اور اس اکاؤنٹ میں رقم بھی بھیج سکتے ہیں
رابطہ اکاؤنٹ نمبر
03021717851
فیاض بی بی جائز اکاؤنٹ

فائر ہونے کے بعد بیرل سے نکلنے کے بعد گولی ایک سیکنڈ میں 710 میٹر کا فاصلہ طے کرتی ہے۔  عموما بندے پر فائر جب کیا جاتا ہ...
29/11/2025

فائر ہونے کے بعد بیرل سے نکلنے کے بعد گولی ایک سیکنڈ میں 710 میٹر کا فاصلہ طے کرتی ہے۔ عموما بندے پر فائر جب کیا جاتا ہے۔ تو وہ پچاس یا سو میٹر سے زیادہ دور نہیں ہوتا۔ یعنی سیکنڈ سے بہت کم وقت میں زندگی کا خاتمہ کرتا ہے۔
اس وقت ایک شخص نہیں مرتا۔
بلکہ اس وقت بوڑھے ماں باپ کا سہارا مرتا ہے۔
کسی لاڈلی بہن کا بھائی مرتا ہے۔
کسی چھوٹے بھائی کے خواب مرتے ہیں۔ کسی ہماری بہن کی زندگی اجڑ جاتی ہے۔
معصوم ننھے منے بچے یتیم ہو جاتے ہیں۔

اور پھر وہ یتیم بچے ساری زندگی روتے رہتے ہیں۔ عید کے دن جب باقی بچے پٹاخے چلاتے ہیں۔ کھیل کودتے ہیں۔ اس وقت وہ یتیم بچے باپ کی قبر پر آنسوؤں بہا رہے ہوتے ہیں۔
وہ ساری زندگی محرومیوں کا شکار رہتے ہیں۔
کوئی سر پر ہاتھ رکھنے والا نہیں ہوتا۔
ایک ہنستا ہوا خاندان اجڑ جاتا ہے۔


کسی پر فائر کرنے کے لئے جب آپ ٹریگر دباتے ہے تو بس اتنا ضرور سوچا کرے کہ آپ ایک شخص نہیں مار رہے۔ آپ ایک خاندان کو اجاڑنے جارہے ہو۔ اور وہ درجنوں لوگوں کو وہ دکھ درد دے رہے ہو۔ جس کو بیان کرنا ممکن نہیں ۔۔

سوچیئے۔ ضرور سوچئیے گا۔ یہی سوچتے سوچتےسوچتے۔۔۔۔

Address

ShujabadMultan
Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پاکستان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category