New Family Mart

New Family Mart It is a complete store which will meet your daily needs on minimum margin. Pay less shop more.

04/01/2026

First Ai work

یاددہانی کے لیے
14/11/2025

یاددہانی کے لیے

جی ہاں

جی ہاں
26/08/2025

جی ہاں

06/08/2025

*ایک باپ کی اپنے بیٹے کو نصیحت*
✍🏻 سگریٹ نوشی سے بچو.
✍🏻 بیوی کے انتخاب ميں بہت دور اندیشی سے کام لو کیونکہ تمہاری خوشی یا غمی کا دارو مدار 90% اسی پر ہوتا ہے
✍🏻 بہت سستی چیزیں مت خریدو.
✍🏻 بچوں کو اپنے مزاج اور پسند کے مطابق جینے دو، انهیں بالکل اپنے جیسا بنانے کی کوشش مت کرو
✍🏻 تنقید کرنے والوں کے پیچھے پڑ کر اپنا وقت برباد مت کرو
✍🏻 کسی سیاست دان پر کبھی اعتماد مت کرو
✍🏻 جب کسی سے گاڑی ادھار لو تو پورا تیل بھر کر ہی واپس کرو
✍🏻 موبائل کہیں تمہاری زندگی کے خوبصورت لمحات ميں خلل انداز نہ ہو کیونکہ موبائل تمہاری اپنی راحت و سکون کے لئے ہے نہ کہ دوسرے کی.
✍🏻 کام مکمل کرنے سے پہلے مزدوری نہ دو
✍🏻 جو تم سے زيادہ مالدار یا غریب ہو اس کے سامنے اپنی دولت کا تذکرہ نہ کرو.
✍🏻 دوستوں کو قرض دینے ميں محتاط رہو کیونکہ ممکن ہے قرض اور دوستی دونوں سے ہاتھ دھو بیٹھو
✍🏻 مخاطب سے اس کی تنخواہ کے متعلق مت پوچھو
✍🏻 ہرچیز لکھ لیا کرو اپنے دماغ پر ہمیشہ بھروسہ مت کرو
✍🏻 بچے کو سزا اس کے جرم کے مطابق دو.
✍🏻 قرض اسے دو جو بغیر مانگے واپس کر دے
✍🏻 ہر کوئی تعریف پسند ہوتا ہے اس لئے کسی کی تعریف کرنے ميں بخیلی نہ کرو
✍🏻 کسی سے اختلاف یا بحث و مباحثے کے وقت اپنے اخلاق اور سلیقہ مندی کا دامن نہ چهوڑو
✍🏻 اپنے علم کو پھیلاؤ اور لوگوں کو اس سے فائدہ پہنچاو کیونکہ ہمیشہ زندہ رہنے کا یہی واحد راستہ ہے
✍🏻 اپنی ذاتی یا مالی تفصیلات کا اظہار بقدر ضرورت ہی کرو
✍🏻 اگر کوئی تمہارے دوست کی تعریف کرے تو اپنے دوست سے ضرور اس کا ذکر کرو.
✍🏻 اگر کوئی تمہارے ساتھ بدسلوکی کرے تو تم اس کے بچے کے ساتھ احسان کر کے اسے سبق سکھاؤ
✍🏻 شادی اس سے کرو جو مال و دولت میں تمہارے برابر یا تم سے کمتر ہو
✍🏻 کوئی چیز جب تمہیں دو بار ادھار لینے کی ضرورت پڑے تو وہ چیز بازار سے خرید لو.
✍🏻 روزانہ آدھا گهنٹہ چہل قدمی کرو.
✍🏻 تمہاری گهڑی وقت سے پانچ منٹ آگے رہنی چاہیے
✍🏻 تصنع اور بناوٹ سے دور رہو.
✍🏻 معمولی چیزوں میں بحث و تکرار مت کرو
✍🏻 جہاں بھی رہو وہاں اپنا اچھا اثر چهوڑنے کی کوشش کرو.

27/06/2025

سوات واقعہ پر دل افسردہ ہے. 😢😢

25/06/2025

انور راٹول آج کا ریٹ 1500Rs

محرم محترم
23/06/2025

محرم محترم

ملتان سے پاکستان کے ان شہروں کے کورئیر چارجزانور راٹول اس سال کے تقریباً آخری مراحل میں داخل ہو چکا ہے.
23/06/2025

ملتان سے پاکستان کے ان شہروں کے کورئیر چارجز
انور راٹول اس سال کے تقریباً آخری مراحل میں داخل ہو چکا ہے.

20/06/2025

انور رٹول پیٹی دس کلو وزن میں دستیاب ہے

الحمد للہ پہلی کھیپ روانگی...
17/06/2025

الحمد للہ پہلی کھیپ روانگی...

16/06/2025

انتظار کی گھڑیاں ختم...ملتان کے میٹھے آم... انتہائی مناسب دام میں دستیاب ہیںپورے پاکستان میں ہوم ڈلیوری کیلئے رابطہ کریں...
16/06/2025

انتظار کی گھڑیاں ختم...
ملتان کے میٹھے آم... انتہائی مناسب دام میں دستیاب ہیں
پورے پاکستان میں ہوم ڈلیوری کیلئے رابطہ کریں.

Address

Vehari Road Infront Of Japan Autose Mumtazabad
Multan

Opening Hours

Monday 09:00 - 00:00
Tuesday 09:00 - 22:30
Wednesday 09:00 - 22:30
Thursday 09:00 - 00:00
Friday 15:00 - 22:30
Saturday 09:00 - 23:00
Sunday 09:00 - 22:30

Telephone

+923136144221

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when New Family Mart posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to New Family Mart:

Share

Category