Mukabla Seeds Corporation Pvt-ltd

Mukabla Seeds Corporation Pvt-ltd We deals in all kinds of maize seed , wheat seed, rice seed, vegetables seed and much more

15/09/2026

FS-9 Mukabla Seeds Pvt Ltd.

🇵🇰یوم دفاع پاکستان🇵🇰وطنِ عزیز کے دفاع کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے ہمارے شہداء اور غازیوں کو خراجِ عقیدتپاک...
06/09/2026

🇵🇰یوم دفاع پاکستان🇵🇰
وطنِ عزیز کے دفاع کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے ہمارے شہداء اور غازیوں کو خراجِ عقیدت
پاکستان زندہ باد

03/09/2026

✨الحَمْدُ ِلله✨شکر✨الحَمْدُ ِلله✨

الحَمْدُ ِلله الحَمْدُ ِلله الحَمْدُ ِلله                                                                🙏 🙏 🙏مقابلہ سیڈ...
29/08/2026

الحَمْدُ ِلله الحَمْدُ ِلله الحَمْدُ ِلله
🙏 🙏 🙏
مقابلہ سیڈز آپ کو یہ بتاتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ ہم نے اپنے نئے گودام منصوبے کی تعمیر اور سیٹ اپ کا آغاز کر دیا ہے، جو ہماری جاری توسیع میں ایک اہم سنگ میل ہے
یہ تمام بزنس پارٹنرز کے تعاون سے ممکن ہے۔

✨ﷺ✨ جمعہ مبارک ✨ﷺ✨
28/08/2026

✨ﷺ✨ جمعہ مبارک ✨ﷺ✨

✨عیدمیلاد النبی ﷺ مبارک✨
25/08/2026

✨عیدمیلاد النبی ﷺ مبارک✨

25/08/2026

✨ مقابلہ سیڈز - تمام کسان بھائیوں اور ڈیلرز کا بے حد شکریہ! ✨
​ہمیں یہ بتاتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ موسمی مکئی سیزن 2026 کے لیے ہمارے معروف ہائبرڈ بیج FS-9 اور 25W87 کا تمام سٹاک مکمل طور پر ختم ہو چکا ہے۔
​آپ کے اس بے مثال اعتماد، محبت اور زبردست ردعمل نے ثابت کر دیا ہے کہ ہماری کوالٹی ہی ہماری پہچان ہے۔ ہم تمام کسان بھائیوں، زمینداروں اور معزز ڈیلر حضرات کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے ہر قدم پر مقابلہ سیڈز پر اعتماد کیا۔
​اللہ تعالیٰ آپ سب کی فصلوں میں برکت اور بے شمار منافع عطا فرمائے۔
مقابلہ سیڈز — آپ کا اعتماد، ہماری کامیابی!

24/08/2026

✌️موسمی مکٸ 2026✌️
تمام معزز کسان بھائیوں اور ڈیلرز حضرات کا تہہ دل سے شکریہ! اس سیزن میں ہمارا بیج فروخت کرنے اور بھرپور تعاون کرنے پر ہم آپ کے مشکور ہیں۔

✨💚✨
21/08/2026

✨💚✨

ایف ایس نائن (FS-9) موسمی مکئی کا ایک اعلیٰ معیار کا ہائبرڈ بیج ہے جو شدید گرمی اور سخت موسم کو برداشت کرنے کی بہترین صل...
16/08/2026

ایف ایس نائن (FS-9) موسمی مکئی کا ایک اعلیٰ معیار کا ہائبرڈ بیج ہے جو شدید گرمی اور سخت موسم کو برداشت کرنے کی بہترین صلاحیت رکھتا ہے۔ اس کا تنا انتہائی مضبوط ہوتا ہے جو فصل کو گرنے سے بچاتا ہے، جبکہ یہ پتے کے جھلساؤ اور تنے کی سڑن جیسی بیماریوں کے خلاف شدید مزاحمت فراہم کرتا ہے۔ اس کی چھلی بڑی، وزنی اور دانوں سے مکمل بھری ہوتی ہے، جو کسانوں کو فی ایکڑ بہترین اور بمپر پیداوار دیتی ہے۔
#مقابلہ #سیڈز

Address

Multan
66000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923007878199

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mukabla Seeds Corporation Pvt-ltd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mukabla Seeds Corporation Pvt-ltd:

Shortcuts

Share

Category