Multan Gold Mangoes

Multan Gold Mangoes Buy Online Organic Carbide Free Mangoes at your doorstep.

Mosmi White Chounsa
Sindhri
Anwar Ratol
Langra
Malda
Dasheri
White late Chounsa
Multan Gold special Desi Varieties

24/03/2026
بہار کی نرم دھوپ میں جب آم کے درختوں پر ننھے ننھے پھول آتے ہیں تو کسان کے دل میں امید کی ایک نئی کرن جاگ اٹھتی ہے۔ یہ وق...
02/03/2026

بہار کی نرم دھوپ میں جب آم کے درختوں پر ننھے ننھے پھول آتے ہیں تو کسان کے دل میں امید کی ایک نئی کرن جاگ اٹھتی ہے۔ یہ وقت بہت نازک ہوتا ہے، کیونکہ ذرا سی لاپرواہی ساری محنت ضائع کر سکتی ہے۔ فلورنگ کے بعد چند ضروری احتیاطیں کرنا بے حد اہم ہے تاکہ بہترین پیداوار حاصل ہو۔

💧 1. آبپاشی کا درست نظام

فلورنگ کے فوراً بعد زیادہ پانی نہ دی
ہلکی اور متوازن آبپاشی کریں۔
پانی کھڑا نہ ہونے دیں کیونکہ اس سے جڑیں کمزور ہو سکتی ہیں۔

🐛 2. کیڑوں کا کنٹرول

اس مرحلے پر تھرپس، ہاپر اور فروٹ فلائی جیسے کیڑے حملہ کر سکتے ہیں۔
باقاعدگی سے باغ کا معائنہ کریں۔
زرعی ماہر کے مشورے سے مناسب اسپرے کریں۔

🍃 3. فنگس اور بیماریوں سے بچاؤ

پاؤڈری میلڈیو اور اینتھراکنوز جیسی بیماریاں پھول گرا سکتی ہیں۔
احتیاطی فنگس کش اسپرے کریں۔
ہوا کی مناسب گزرگاہ کے لیے ہلکی کانٹ چھانٹ کریں۔

🌩 4. موسمی اثرات سے حفاظت

تیز آندھی، بارش یا ژالہ باری نقصان پہنچا سکتی ہے۔
ممکن ہو تو حفاظتی اقدامات کریں۔
باغ کے اردگرد ہوا روک باڑ لگائیں۔
آخر میں، یاد رکھیں کہ فلورنگ کے بعد کا وقت صبر اور توجہ مانگتا ہے۔ اگر آپ نے اس مرحلے پر درست دیکھ بھال کی تو ان شاء اللہ آموں سے لدے درخت آپ کی محنت کا بہترین صلہ دیں گے۔ 🥭🌳

🍊 Tazgi aur Mithaas Ka Tohfa! 🇵🇰​Humare Baaghon Se Seedha Aapki Mez Tak.​" In Kinnu (Mandarin Oranges) mein woh zaiqa ha...
26/11/2025

🍊 Tazgi aur Mithaas Ka Tohfa! 🇵🇰
​Humare Baaghon Se Seedha Aapki Mez Tak.
​" In Kinnu (Mandarin Oranges) mein woh zaiqa hai jo aapko kahin aur nahi milega! Har dana meethas aur tazgi se labrez hai, Vitamin C se bharpoor, sardi ke mausam ka behtareen sathi!"
​✅ Guaranteed Fresh (Patoon Samet)
✅ Behtareen Zaiqa
✅ Sehat Ka Khazana
​ABHI APNA ORDER BOOK KAREN!
📞 Order aur Rafta ke liye is WhatsApp number par rabta karein: 03006962092

25/10/2025
ملتانی سپیشل سفید چونسا اب صرف 2200 روپے میں 08 کلو آم ہوم ڈیلیوری کروائیں ۔ برائے رابطہ قیصر حیات کے نمبر 03006962092 پ...
11/07/2025

ملتانی سپیشل سفید چونسا اب صرف 2200 روپے میں 08 کلو آم ہوم ڈیلیوری کروائیں ۔ برائے رابطہ قیصر حیات کے نمبر 03006962092 پر فون کریں۔ نوٹ ہم آموں کو پکانے کیلئے کیلشیم کاربائیڈ نہیں لگاتے۔ ابھی آرڈر کریں اور سیدھا باغ سے آرگینک آم اپنے گھر منگوائیں ۔

🥭Very Important Information about Mango🥭آم درخت سے کچا توڑا جاتا ہے۔ پھر اسے کریٹ پیٹی وغیرہ میں بند کرکے اندر مسالہ رکھ...
09/07/2025

🥭Very Important Information about Mango🥭
آم درخت سے کچا توڑا جاتا ہے۔ پھر اسے کریٹ پیٹی وغیرہ میں بند کرکے اندر مسالہ رکھ دیا جاتا ہے کہ دو سے تین دن میں آم کا گودا اندر سے نرم ہو جائے اور رنگ بھی پیلا ہوجائے۔ اس طرح آم پکتا نہیں بلکہ زہر بن جاتا ہے

یہ مسالہ ہے کیلشیم کاربائیڈ CaC2 جسے بازار میں موجود اکثریت آموں کو لگا کر آموں کا رنگ بدلا گیا ہوتا ہے۔ یہ ایک زہر ہے جو پوری دنیا میں پھلوں کو لگا کر پکانا ممنوع ہے۔ اسکا ایک استعمال آپکو بتاتا ہوں۔ گیس ویلڈنگ دیکھی ہے؟ جو لوہے کی بڑی سی ٹینکی ہوتی اس میں ایک مسالہ ڈال کر آگ پیدا کی جاتی جس سے ویلڈنگ کی جاتی ہے۔ وہ مسالہ یہی کیلشیم کاربائیڈ ہوتا ہے۔ یہ آتش گیر مادہ ہے جسے فیکٹریوں میں استعمال کیا جاتا۔ آموں کی پیٹی میں اسکی تھوڑی سی مقدار اتنی حرارت پیدا کر دیتی کہ آموں کا رنگ بدل جاتا اندر تک گل سڑ جاتے آم۔ اور یہ زہر آموں میں بھی سرائیت کر جاتا ہے۔

اسکا استعمال پاکستان میں بھی ممنوع ہے مگر یہاں کونسا قانون ہے۔ اسکے ساتھ ایک تو آم کی قدرتی خوشبو بدل جاتی۔ دوسرا کیلشیم کاربائیڈ سے پکے آم فوری تو منہ میں تیزابیت پیدا کرتے۔ گلا پکڑا جاتا گلے میں جلن سی ہوتی ہے، خوراک کی نالی میں زخم ہوجاتے اور لانگ ٹرم نقصانات میں معدے کے السر انتڑیوں کے زہر، اسکن پرابلمز اور کینسر، گردے فیل ہونا جیسی بیماری کا باعث بنتے ہیں۔

دوسرا طریقہ ہے ایک گیس کا استعمال۔ جس کا نام ہے ethylene ایتھائلین C2H2 ہے۔ یہ گیس آموں کے اپنے اندر بھی ہوتی ہے۔ جس سے خود ہی آم پک جاتے ہیں۔ اسے پنجاب فوڈ اتھارٹی سمیت پوری دنیا پھل پکانے کے استعمال میں ریکمنڈ کرتی ہے۔ ایک بند چیمبر میں آم پھیلا کر ایتھائلین گیس چھوڑ دی جاتی ہے۔ اس سے پکے آم رنگ تو بہت زیادہ پیلا نہیں کرتے۔ مگر ان کا ذائقہ بلکل قدرتی اور کمال ہوتا ہے۔ دوسرا صحت کے لیے اسکا کوئی بھی نقصان نہیں۔

ان ایتھائلین سے پکے یا اپنی ہی حرارت سے پکے آموں کا ذائقہ کیا بتاؤں آپ کو ایک نشہ سا ہے۔

اکثریت دوکانداروں کو اس بات کا پتا ہی نہیں ہے۔ کہ ایتھائلین اور کیلشیم کاربائیڈ کیا بلا ہیں۔ اور گاہک کو بھی بس گہرے پیلے رنگ کے آم چاہیں۔ تو جو ڈیمانڈ ہے اسی کے پیش نظر کیلشیم کاربائیڈ لگا کر آم فوراً پکا دیے جاتے جو ہم آج تک آم کے نام پر زہر کھا رہے ہیں۔

میرا آپکو مشورہ ہے۔ کہ ایتھا ئلین سے پکے یا قدرتی طور پر بھی کسی بلکل بند کمرے میں جہاں ہوا نہ گزر سکے آم پڑے رہنے سے بھی پک جاتے ہیں وہ کھائیں۔ جہاں سے مرضی منگوائیں انہیں کہیں کہ کیلشیم کاربائیڈ نہیں لگانا۔
ریڑھیوں یا دوکانوں پر پڑے آم نوے فیصد کیلشیم کاربائیڈ سے پکے ہوتے۔ منڈی سے لائی پیٹی میں بھی نوے فیصد کیلشیم کاربائیڈ ہی ہوگا تجربہ کرلیں ایک بار۔
اگر آپ چاہتے ہیں کہ خود یہ اپنے گھر والوں کو قدرتی اپنے وقت پے پکا ہوا آم کھیلنا تو آبی نیچے دیے گئے نمبر یہ whatsup پے رابطہ کریں
03006962092
Multan Gold Mangoes

🥭Very Important Information about Mango🥭آم درخت سے کچا توڑا جاتا ہے۔ پھر اسے کریٹ پیٹی وغیرہ میں بند کرکے اندر مسالہ رکھ...
29/06/2025

اگر آپ چاہتے ہیں کہ خود یہ اپنے گھر والوں کو قدرتی اپنے وقت پے پکا ہوا آم کھیلنا تو آبی نیچے دیے گئے نمبر یہ whatsup پے رابطہ کر یں 03006962092

اگر آپ چاہتے ہیں کہ خود یہ اپنے گھر والوں کو قدرتی اپنے وقت پے پکا ہوا آم کھیلنا تو آبی نیچے دیے گئے نمبر یہ whatsup پے رابطہ کری 03006962092
Multan Gold Mangoes

ملتانی سپیشل سفید چونسا اب صرف 2600 روپے میں 10 کلو آم ہوم ڈیلیوری کروائیں ۔ رابطہ نمبر 03006962092۔ قیصر حیات نوٹ ہم آم...
29/06/2025

ملتانی سپیشل سفید چونسا اب صرف 2600 روپے میں 10 کلو آم ہوم ڈیلیوری کروائیں ۔ رابطہ نمبر 03006962092۔ قیصر حیات
نوٹ ہم آموں کو پکانے کیلئے کیلشیم کاربائیڈ نہیں لگاتے۔ابھی آرڈر کریں اور سیدھا باغ سے آرگینک آم اپنے گھر منگوائیں ۔

🥭Very Important Information about Mango🥭آم درخت سے کچا توڑا جاتا ہے۔ پھر اسے کریٹ پیٹی وغیرہ میں بند کرکے اندر مسالہ رکھ...
27/06/2025

🥭Very Important Information about Mango🥭
آم درخت سے کچا توڑا جاتا ہے۔ پھر اسے کریٹ پیٹی وغیرہ میں بند کرکے اندر مسالہ رکھ دیا جاتا ہے کہ دو سے تین دن میں آم کا گودا اندر سے نرم ہو جائے اور رنگ بھی پیلا ہوجائے۔ اس طرح آم پکتا نہیں بلکہ زہر بن جاتا ہے

یہ مسالہ ہے کیلشیم کاربائیڈ CaC2 جسے بازار میں موجود اکثریت آموں کو لگا کر آموں کا رنگ بدلا گیا ہوتا ہے۔ یہ ایک زہر ہے جو پوری دنیا میں پھلوں کو لگا کر پکانا ممنوع ہے۔ اسکا ایک استعمال آپکو بتاتا ہوں۔ گیس ویلڈنگ دیکھی ہے؟ جو لوہے کی بڑی سی ٹینکی ہوتی اس میں ایک مسالہ ڈال کر آگ پیدا کی جاتی جس سے ویلڈنگ کی جاتی ہے۔ وہ مسالہ یہی کیلشیم کاربائیڈ ہوتا ہے۔ یہ آتش گیر مادہ ہے جسے فیکٹریوں میں استعمال کیا جاتا۔ آموں کی پیٹی میں اسکی تھوڑی سی مقدار اتنی حرارت پیدا کر دیتی کہ آموں کا رنگ بدل جاتا اندر تک گل سڑ جاتے آم۔ اور یہ زہر آموں میں بھی سرائیت کر جاتا ہے۔

اسکا استعمال پاکستان میں بھی ممنوع ہے مگر یہاں کونسا قانون ہے۔ اسکے ساتھ ایک تو آم کی قدرتی خوشبو بدل جاتی۔ دوسرا کیلشیم کاربائیڈ سے پکے آم فوری تو منہ میں تیزابیت پیدا کرتے۔ گلا پکڑا جاتا گلے میں جلن سی ہوتی ہے، خوراک کی نالی میں زخم ہوجاتے اور لانگ ٹرم نقصانات میں معدے کے السر انتڑیوں کے زہر، اسکن پرابلمز اور کینسر، گردے فیل ہونا جیسی بیماری کا باعث بنتے ہیں۔

دوسرا طریقہ ہے ایک گیس کا استعمال۔ جس کا نام ہے ethylene ایتھائلین C2H2 ہے۔ یہ گیس آموں کے اپنے اندر بھی ہوتی ہے۔ جس سے خود ہی آم پک جاتے ہیں۔ اسے پنجاب فوڈ اتھارٹی سمیت پوری دنیا پھل پکانے کے استعمال میں ریکمنڈ کرتی ہے۔ ایک بند چیمبر میں آم پھیلا کر ایتھائلین گیس چھوڑ دی جاتی ہے۔ اس سے پکے آم رنگ تو بہت زیادہ پیلا نہیں کرتے۔ مگر ان کا ذائقہ بلکل قدرتی اور کمال ہوتا ہے۔ دوسرا صحت کے لیے اسکا کوئی بھی نقصان نہیں۔

ان ایتھائلین سے پکے یا اپنی ہی حرارت سے پکے آموں کا ذائقہ کیا بتاؤں آپ کو ایک نشہ سا ہے۔

اکثریت دوکانداروں کو اس بات کا پتا ہی نہیں ہے۔ کہ ایتھائلین اور کیلشیم کاربائیڈ کیا بلا ہیں۔ اور گاہک کو بھی بس گہرے پیلے رنگ کے آم چاہیں۔ تو جو ڈیمانڈ ہے اسی کے پیش نظر کیلشیم کاربائیڈ لگا کر آم فوراً پکا دیے جاتے جو ہم آج تک آم کے نام پر زہر کھا رہے ہیں۔

میرا آپکو مشورہ ہے۔ کہ ایتھا ئلین سے پکے یا قدرتی طور پر بھی کسی بلکل بند کمرے میں جہاں ہوا نہ گزر سکے آم پڑے رہنے سے بھی پک جاتے ہیں وہ کھائیں۔ جہاں سے مرضی منگوائیں انہیں کہیں کہ کیلشیم کاربائیڈ نہیں لگانا۔
ریڑھیوں یا دوکانوں پر پڑے آم نوے فیصد کیلشیم کاربائیڈ سے پکے ہوتے۔ منڈی سے لائی پیٹی میں بھی نوے فیصد کیلشیم کاربائیڈ ہی ہوگا تجربہ کرلیں ایک بار۔
اگر آپ چاہتے ہیں کہ خود یہ اپنے گھر والوں کو قدرتی اپنے وقت پے پکا ہوا آم کھیلنا تو آبی نیچے دیے گئے نمبر یہ whatsup پے رابطہ کریں 03006962092
Multan Gold Mangoes

27/06/2025

Exclusive Offer - Chounsa King of Mangoes, 10kg for 2700, Free Home Delivery. Book now by contacting QAISAR Hayat at 03006962092.

Address

Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Multan Gold Mangoes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share