مرچ کی کاشت خوشحال پاکستان

مرچ کی کاشت خوشحال پاکستان مرچ اور ٹماٹرکے کسان
Ch Husnain Gujjar
03001466860

06/10/2026

مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں
03001466860
حسنین علی

05/10/2026

مزید معلومات کے لیے واٹسپ پے رابطہ کر سکتے
03001466860
حسنین علی

🌱 ماشاءاللہ پیاز  کا سیڈ نکلنا شروع ہو گیا ہے۔30 ستمبر کو لگایا تھا اور چھٹے دن ماشاءاللہ سیڈ باہر آنا شروع ہو گیا، ان ش...
05/10/2026

🌱 ماشاءاللہ پیاز کا سیڈ نکلنا شروع ہو گیا ہے۔
30 ستمبر کو لگایا تھا اور چھٹے دن ماشاءاللہ سیڈ باہر آنا شروع ہو گیا، ان شاءاللہ اگلے دو دن میں مکمل طور پر باہر آ جائے گا۔ 🌱

ان شاءاللہ 5 نومبر سے اس کی شفٹنگ شروع کر دیں گے۔ ❤️

اس کے علاوہ اگر کسی بھائی کو ہائبرڈ پیاز، دیسی پیاز، گرین کوئن یا گولڈن ہارٹ کی نرسری آرڈر پر تیار کروانی ہو یا ایڈوانس بکنگ کروانی ہو تو مجھ سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

حسنین گجر
📞 03001466860

04/10/2026

🌾 یہ ایک اہم ویڈیو ہے، پوری لازمی دیکھیں!

اس سال گندم کی استحصالی کاشت بہت زیادہ ہونے کی وجہ سے خدشہ ہے کہ گندم کا ریٹ تقریباً 2,500 سے 3,000 روپے کے درمیان رہے۔ دوستو، جس طرح اس وقت ڈیزل، کھاد اور دیگر زرعی اخراجات بڑھ چکے ہیں، صرف گندم پر انحصار کرنا شاید کسان کے لیے اتنا فائدہ مند نہ رہے کہ اخراجات بھی آسانی سے پورے ہو سکیں۔

اس لیے ہمیں ایسی فصلوں کی طرف بھی آنا چاہیے جن میں کم یا مناسب خرچے کے ساتھ بہتر آمدنی کا موقع ہو۔

🧅 دیسی پیاز:
اگر کم خرچے میں فصل تیار کرنا چاہتے ہیں تو دیسی پیاز ایک اچھا آپشن ہے۔ اچھی محنت اور بہتر مینجمنٹ کے ساتھ پیاز کا سائز اور پیداوار اچھی ہو تو اچھی آمدنی حاصل کی جا سکتی ہے۔

🧅 ہائبرڈ پیاز:
اگر آپ پروفیشنل بنیادوں پر کاشت کرنا چاہتے ہیں تو ہائبرڈ پیاز کی طرف بھی آ سکتے ہیں۔ اس میں خرچہ نسبتاً زیادہ ہے، لیکن اچھی فصل تیار ہو جائے تو منافع کا پوٹینشل بھی زیادہ ہے۔

🌶️ گولڈن ہاٹ ، ہری مرچ، گرین کوئین اور شملہ مرچ:
یہ ایسی فصلیں ہیں جن پر اس سیزن میں خاص توجہ دی جا سکتی ہے۔ اگر اکتوبر کے آخر میں ان کی کاشت کی جائے تو ان کی پیداوار عید کے قریب مارکیٹ میں آنا شروع ہو سکتی ہے۔ اچھی قیمت ملنے کی صورت میں ابتدائی پیداوار ہی سے اخراجات نکلنے کا موقع بن سکتا ہے، جبکہ یہ فصلیں نسبتاً لمبے عرصے تک آمدنی دیتی رہ سکتی ہیں۔

اس وقت ہمارے فارمر کے لیے سب سے بڑا مسئلہ سرمایہ اور بڑھتے ہوئے اخراجات ہیں۔ اس لیے ضرورت اس بات کی ہے کہ فصل کا انتخاب سوچ سمجھ کر کیا جائے۔ تھوڑا سا خرچہ بڑھانا پڑے تو بڑھائیں، لیکن ایسی فصل منتخب کریں جس میں آمدنی کا پوٹینشل بھی موجود ہو۔

ان فصلوں میں بہت زیادہ پوٹینشل موجود ہے۔ اگر مارکیٹ کا ریٹ اچھا رہا اور فصل اچھی تیار ہو گئی تو فی ایکڑ 10 لاکھ روپے یا اس سے زیادہ آمدنی بھی ناممکن نہیں۔

🌱 کاشت سے پہلے مارکیٹ، خرچہ، پیداوار اور فصل کا وقت ضرور دیکھیں۔
فیصلہ سوچ سمجھ کر کریں، کیونکہ کامیاب زراعت صرف فصل لگانے کا نام نہیں، صحیح فصل کا انتخاب بھی ہے
مزید معلومات کے لئے واٹسپ پے رابطہ کریں
03001466860
حسنین علی

ماشاءاللہ 🌱 زبردست قسم کی ہزاری پیاز کی فصل، جس کی بہترین گروتھ جاری ہے۔ ہر پانی کے ساتھ صرف 20 سے 25 کلو یوریا فی ایکڑ ...
04/10/2026

ماشاءاللہ 🌱 زبردست قسم کی ہزاری پیاز کی فصل، جس کی بہترین گروتھ جاری ہے۔ ہر پانی کے ساتھ صرف 20 سے 25 کلو یوریا فی ایکڑ فلڈ کر رہے ہیں، ماشاءاللہ فصل میں زبردست گروتھ دیکھنے کو مل رہی ہے۔ 🧅

اس کے علاوہ ہائی برڈ پیاز، دیسی پیاز، گرین کوئین اور گولڈن ہاٹ کی اگر آپ نرسری آرڈر پر تیار کروانا چاہتے ہیں یا ایڈوانس بکنگ کروانا چاہتے ہیں تو ہمارے ساتھ رابطہ کر سکتے ہیں۔ مناسب قیمت پر نرسری تیار کر کے دیں گے۔

📞 03001466860 — حسنین گجر

🌱 ماشاءاللہ! ہائبرڈ پیاز، دیسی پیاز، شملہ مرچ، گرین کوئین اور گولڈن ہارٹ کا سیڈ نرسری کے لیے لگا دیا گیا ہے، جبکہ ان شاء...
03/10/2026

🌱 ماشاءاللہ! ہائبرڈ پیاز، دیسی پیاز، شملہ مرچ، گرین کوئین اور گولڈن ہارٹ کا سیڈ نرسری کے لیے لگا دیا گیا ہے، جبکہ ان شاءاللہ مزید نرسریاں بھی تیار کی جا رہی ہیں۔

دوست احباب جو نرسری کے آرڈر دینا چاہتے ہیں، مناسب قیمت پر ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔ ان شاءاللہ نرسری بہترین طریقے سے تیار کرکے جلد ڈیلیور کی جائے گی، تاکہ ایک بھی پودا ضائع نہ ہو۔ 🌿
03001466860
حسنین علی

03/10/2026

مناسب قیمت پے آرڈر بک کروائیں
03001466860
حسنین علی

03/10/2026

ماشاءاللہ کور کرتے ہوے

🌱 ماشاءاللہ! گولڈن ہارٹ اور گرین کوئین کی زبردست جرمنیشن ہو چکی ہے۔ الحمدللہ نرسری بہت خوبصورت اور صحت مند انداز میں تیا...
02/10/2026

🌱 ماشاءاللہ! گولڈن ہارٹ اور گرین کوئین کی زبردست جرمنیشن ہو چکی ہے۔ الحمدللہ نرسری بہت خوبصورت اور صحت مند انداز میں تیار ہو رہی ہے۔

ان شاء اللہ 20 سے 25 دن میں یہ نرسری بیڈ سے شفٹ کرنے کے لیے تیار ہو جائے گی۔ دن کے وقت دھوپ سے بچانے کے لیے کور کیا جاتا ہے اور رات کو کھول دیا جاتا ہے، تاکہ مضبوط پنیری تیار ہو اور آگے جا کر ایک پودا بھی ضائع نہ ہو۔ 🌱💚

دوستو! شملہ مرچ، گرین کوئین، گولڈن ہارٹ، دیسی یا ہائبرڈ اقسام کی نرسری آرڈر پر بھی تیار کی جاتی ہے۔

📞 03001466860
حسنین علی گجر

Address

ملتان پاکستان
Multan
60600

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مرچ کی کاشت خوشحال پاکستان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category