Al Jannat Desi Atta

Al Jannat Desi Atta Pure Organic Flour

12/07/2026

Al Jannat Multigrain Flour

12/07/2026

Al Jannat Multigrain Atta

12/09/2025

ہمارا منی فلور مل جدید اور معیاری اصولوں کے تحت آٹا تیار کرتا ہے۔ یہاں گندم کو پہلے صاف پانی سے اچھی طرح دھویا جاتا ہے تاکہ اس کی تمام میل کچیل اور گرد و غبار دور ہو جائے۔ اس کے بعد گندم کے اوپر کی بھوری تہہ (چوکر) کو احتیاط سے الگ کیا جاتا ہے۔ پھر خالص اور صاف گندم کو جدید مشینوں میں پیس کر نرم و ملائم آٹا تیار کیا جاتا ہے۔

ہمارے یہاں تیار ہونے والا آٹا نہ صرف ذائقے میں بہترین ہے بلکہ صحت کے لیے بھی مفید ہے، کیونکہ یہ صاف ستھری اور محفوظ پروسیسنگ کے بعد آپ تک پہنچتا ہے۔

Al Jannat Desi Chaki Atta 5kg Bags
12/09/2025

Al Jannat Desi Chaki Atta 5kg Bags

26/02/2025

Address

Street No 47, Al-Bashir Chowk , Zikrya Town
Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Jannat Desi Atta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share