maaz Abbasi

maaz Abbasi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from maaz Abbasi, Grocers, murree, Murree.

08/07/2023

وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ اسلام کیخلاف جان بوجھ کر آگ بھڑکائی جارہی ہے، قرٰآن پاک کی بے حرمتی کرنیوالے شخص کو عبرت کا نشان بنانا چاہئے ۔

تفصیلات کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ لوگ کل پورے ملک میں احتجاجی ریلیاں نکالیں، اگر کسی نے دوبارہ یہ حرکت کی تو ہم سے پھر گلہ نہ کرے ہمیں اس خباثت کو نشان عبرت بنانا چاہیے ،اس کیلئے سب سے بہترین فورم او آئی سی ہے او آئی سی کا شکرگزار ہوں کہ انہوں نے اجلاس بلایا اور قراداد پاس کی ۔

شہبازشریف نے مزید کہا کہ پوری اسلامی دنیا کو اس پر آواز بلند کرنی ہوگی، ہمیں اس کیلئے یک زبان ہونا پڑے گا ، سویڈن کی حکومت کو بعد میں خیال آیا لیکن انہوں نے یہ واقعہ کیوں ہونے دیا؟ سویڈن کی حکومت کو اپنی پوزیشن کلیئر کرنی ہوگی ،انہوں نے کہا کہ اسمبلی میں ایک مؤثر قرارداد پیش کی جائے ہم آزادی اظہار کے خلاف نہیں لیکن کوئی کسی کے مذہب کے خلاف بات کرے کوئی اس کی اجازت نہیں دے گا ۔

08/07/2023

گوجرانوالہ ،سویڈن میں قرآن پاک کی بے بے حرمتی کے خلاف مسیح برادری کا احتجاج مسیع برادی کا سویڈن کے خلاف نعرے بازی
گوجرانوالہ میں قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے والے کو فوری طور گرفتار کیا جائے کوئی بھی مذہب کس بھی مقدس کتاب کی بے حرمتی کی اجازت نہیں دیتا

Address

Murree
Murree

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when maaz Abbasi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category