Abbasi Media

Abbasi Media Follow our page to see the history of the Abbasi family and share the videos further.

08/05/2026
“یہ صرف بازو بلند کیے کھڑا ایک انسان نہیں… یہ عباسی غیرت،نسلوں کی امید اور قوم کے خواب اٹھائے کھڑا ایک عہد ہےجس نے تھک ک...
31/01/2026

“یہ صرف بازو بلند کیے کھڑا ایک انسان نہیں… یہ عباسی غیرت،
نسلوں کی امید اور قوم کے خواب اٹھائے کھڑا ایک عہد ہے

جس نے تھک کر بیٹھنا نہیں سیکھا، جس نے ذات، سرحد اور فاصلے مٹا کر پاکستان سے لے کر بیرونِ ملک تک بسنے والے ہر عباسی کو ایک ہی پلیٹ فارم پر لا کھڑا کیا۔
انجمن اتحادِ عباسیہ پاکستان اس مردِ آہن کی محنت قربانیوں اور دعاؤں کا ثمر ہے۔
ایسے لوگ صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں… یہی ہے ہمارا فخر، ہماری پہچان، ہمارا ہمیشہ کا ہیرو ’۔
یہ صرف ایک تصویر نہیں، یہ جدوجہد، قربانی اور غیرتِ عباسی کی پوری داستان ہے۔
یہ وہ عباسی فیملی کا ہیرو ہے جس نے نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر میں بسنے والے عباسیوں کو ایک پرچم، ایک پلیٹ فارم اور ایک مقصد کے تحت جمع کیا۔
انجمن اتحادِ عباسیہ پاکستان کو عالمی شناخت دلانے والا، دلوں کو
جوڑنے والا، اتحاد کی زندہ علامت—یہی ہے ہمارا ہیرو
منجانب ساجد عباسی جنرل سیکرٹری یوتھ ونگ انجمن اتحاد عباسیہ آزاد کشمیر

Khawar Haroon Abbasi Abbasi Media
15/12/2025

Khawar Haroon Abbasi Abbasi Media

15/12/2025

آج بھی آپ گوگل پہ سرچ کریں اسلام کا سنہری دور تو عباسی دور کہلاتا ہے یعنی خلافتہ عباسیہ یہ ایک قوم نہیں خود میں ایک تاریح ہے
🚩

🌟 Muthida Ittihad-e-Abbasia International 🌟 نوٹیفکیشن خاور ہارون عباسی صاحب کوسینٹرل وائس چیئرمینمقرر کیے جانے پر دلی مب...
09/12/2025

🌟 Muthida Ittihad-e-Abbasia International 🌟

نوٹیفکیشن

خاور ہارون عباسی صاحب
کو
سینٹرل وائس چیئرمین
مقرر کیے جانے پر دلی
مبارکباد پیش کرتے ہیں
Abbasi Media AJK
Khawar Haroon Abbasi

25/11/2025

اسلام علیکم عباسی میڈیا ازاد جموں اینڈ کشمیر کی جانب سے تمام عباسی خاندان کو خوش امدید کہتے ہیں اور تمام عباسی خاندان خواہ وہ پاکستان سے یا وہ کشمیر سے ہیں سب سے ریکویسٹ کی جاتی ہے کہ وہ عباسی میڈیا پیج کو فالو کر لے تاکہ ہر انے والی عباسی میڈیا کی اپڈیٹس اپ تک پہنچتی رہے اور اپنی کسی بھی قسم کی کوئی بات عباسی میڈیا تک پہنچانی ہے یا عباسی واٹس ایپ گروپس میں شامل ہونا چاہتے ہیں تو اس نمبر پر رابطہ کریں 03451770950 شکریہ

Address

Murree

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abbasi Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category