Nomi khan mughal

Nomi khan mughal ZiDDiiiii..........

05/06/2026

سیٹلائٹ ٹاؤن ٹھوٹھہ پنڈال میں عوامی قافلے پہنچنا شروع

05/06/2026

سیٹلائٹ ٹاؤن ٹھوٹھہ پنڈال میں عوام پہنچنا شروع انشاءاللہ ٹھوٹھہ میں تاریخی پروگرام ہوگا 👍

20/05/2026

گاؤں ٹھوٹھہ سیری کے بچے پرائمری سکول منتقلی پر احتجاج کے لیے نکل پڑے. سکول واپس لائیں گے سکول واپس لائیں گے کہ نعرے

15/05/2026

شکریہ وزیر تعلیم دیوان علی خان صاحب

ایلیان مالسی کے ساتھ اپ نے اپنا اخری وعدہ پورا کر کے مالسی بالا والوں کی وفاداری کا قرض اتار دیا جن کا پولنگ اسٹیشن ہمیشہ اپ کے لیے ہوم اسٹیشن رہا اور اپ ہی کے کہنے پہ عوام نے چوہدری رشید کو بھی ووٹ دیے باقی کریڈٹ کا حق صرف دیوان علی خان صاحب اور مبارک ہو ہمارے پورے گاؤں کو اب ہم لوگوں کا حق بنتا ہے کہ کیسے ہم اپنے سکول کو کامیاب بناتے ہیں

11/05/2026

سیٹلائٹ ٹاؤن ٹھوٹھ معرکہ حق والی بال ٹورنامنٹ کا اختتام موسم کی خرابی کے باعث وزیراعظم ازاد کشمیر فائنل میں شرکت نہیں کر سکے دیکھیے فائنل کی تقریب کے کچھ لمحات اور اتش بازی

10 مئی  بروز اتوار صبح نو بجے جامعہ خضریہ سیٹلائٹ ٹاؤن ٹھوٹھہ میں عظیم الشان ختم نبوت کانفرنس و فروغ علم سمینار منعقد ہو...
08/05/2026

10 مئی بروز اتوار صبح نو بجے جامعہ خضریہ سیٹلائٹ ٹاؤن ٹھوٹھہ میں عظیم الشان ختم نبوت کانفرنس و فروغ علم سمینار منعقد ہورہا ہے جس میں عالمی مبلغ اسلام پیرزادہ محمد رضا ثاقب مصطفائی خصوصی خطاب فرمائیں گے تمامی افراد شرکت فرمائیں

05/05/2026

سیٹلائٹ ٹاؤن ٹھوٹھ میں معرکہ حق والی بال ٹورنامنٹ میں شرکت بہترین کراؤڈ میچز اگلے 10 تاریخ تک جاری رہیں گے فائنل میں وزیراعظم ازاد کشمیر کی شرکت متوقع

16/02/2026

ریڈ فاؤنڈیشن سکول مالسی کی سالانہ رزلٹ تقریب میں چھوٹے بچوں کی ثقافتی ٹیبلوں پرفارمنس 👍

29/01/2026
18/01/2026

اج مورخہ 18 جنوری 2026 کو گھڑی دوپٹہ زم زم ہوٹل پہ جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا مشاورتی اجلاس ہوا جس میں شوکت نواز میر ممبر جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے شرکت کی جس میں گھڑی دوپٹہ کے تمام علاقہ جات سے نمائندگان موجود تھے جنہوں نے عوامی ایکشن کمیٹی کے تمام مطالبات کی حمایت کی اور عوامی ایکشن کمیٹی کی جو بھی کال ہوگی اس پر عوامی ایکشن کمیٹی کے ساتھ چلنے کی یقین دہانی کروائی

Address

Muzaffarabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nomi khan mughal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share