M Talha Qurashi

M Talha Qurashi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from M Talha Qurashi, Grocers, Muzaffarabad.

16/12/2025

ساہاں دے نیڑے نیڑے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

゚viralシfypシ゚viralシalシ

& #

14/12/2025

میں تیرے سنگ کیسے چلو ساجنا

ایک بہت پیاری غزل
゚viralシfypシ゚viralシalシ

22/03/2024

مجھ سے پہلے تجھے جس شخص نے چاہا اس نے
شاید اب بھی ترا غم دل سے لگا رکھا ہو
ایک بے نام سی امید پہ اب بھی شاید
اپنے خوابوں کے جزیروں کو سجا رکھا ہو

میں نے مانا کہ شب و روز کے ہنگاموں میں
وقت ہر غم کو بھلا دیتا ہے رفتہ رفتہ
چاہے امید کی شمعیں ہوں کہ یادوں کے چراغ
مستقل بعد بجھا دیتا ہے رفتہ رفتہ

پھر بھی ماضی کا خیال آتا ہے گاہے گاہے
مدتیں درد کی لو کم تو نہیں کر سکتیں
زخم بھر جائیں مگر داغ تو رہ جاتا ہے
دوریوں سے کبھی یادیں تو نہیں مر سکتیں

یہ بھی ممکن ہے کہ اک دن وہ پشیماں ہو کر
تیرے پاس آئے زمانے سے کنارا کر لے
تو کہ معصوم بھی ہے زود فراموش بھی ہے
اس کی پیماں شکنی کو بھی گوارا کر لے

اور میں جس نے تجھے اپنا مسیحا سمجھا
ایک زخم اور بھی پہلے کی طرح سہ جاؤں
جس پہ پہلے بھی کئی عہد وفا ٹوٹے ہیں
اسی دوراہے پہ چپ چاپ کھڑا رہ جاؤں

~احمد فراز🥀

22/03/2024
29/02/2024

کوٸ تو اس سے حساب مانگے

29/02/2024

میرے لیے وہ ٹھہرے ہیں سرمایہء حیات
لمحے تمہارے قرب کے جو مختصر ملے🌸














28/02/2024

https://www.youtube.com/-pl6ed

میں ان جگہوں کو یاد کرنا پسند کرتا ہوں جہاں میں خوش تھا، اور واپس جاکر انہیں دیکھنا پسند کرتا ہوں، مجھے ماضی کی یادوں کے ذریعے حال کو جینا پسند ہے!!

میں اور میرے بھاٸ اللہ پاک سب کی زندگی لمبی کرے 😍😍😍😍
28/01/2024

میں اور میرے بھاٸ اللہ پاک سب کی زندگی لمبی کرے
😍😍😍😍

28/01/2024

۔ﺑﮩﺖ ﺩِﻧﻮﮞ ﺳﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ ﺩﺭﻣﯿﺎﮞ ﻭﮦ ﺷﺨﺺ.!!
ﺍُﺩﺍﺱ ﮐﺮ ﮐﮯ ﮨﻤﯿﮟ ﭼﻞ ﺩﯾﺎ ﮐﮩﺎﮞ ﻭﮦ ﺷﺨﺺ.!!

ﻗﺮﯾﺐ ﺗﮭﺎ ﺗﻮ ﮐﮩﺎ ﮨﻢ ﻧﮯ ﺳﻨﮓ ﺩِﻝ ﺑﮭﯽ ﺍُﺳﮯ.!!
ﮨﻮﺍ ﺟﻮ ﺩﻭﺭ ﺗﻮ ﻟﮕﺘﺎ ﮨﮯ ﺟﺎﻥِ ﺟﺎﮞ ﻭﮦ ﺷﺨﺺ.!!

ﺍُﺱ ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ ﻣﯿﮟ ﺗﮭﯿﮟ ﺩﻟﺮﺑﺎﺋﯿﺎﮞ ﮐﯿﺎ ﮐﯿﺎ.!!
ﮨﺰﺍﺭ ﻟﻮﮒ ﻣﻠﯿﮟ ﮔﮯ ﻣﮕﺮ ﮐﮩﺎﮞ ﻭﮦ ﺷﺨﺺ؛__🍷)

Address

Muzaffarabad

Telephone

+923408150954

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M Talha Qurashi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category