14/05/2026
شہدائے عوامی حقوق تحریک 13 مئی 2024ء!
اپنے ہی منتخب شدہ حکمرانوں سے جب بنیادی حقوق کی مانگ کی گئی تو اُن بدبختوں نے بیرون سے غیر ریاستی فورسز منگوا کر پرامن عوام پر گولیاں چلا دیں۔
جس سے تین نوجوان شہید ہوئے اور 10 کے قریب لوگ زخمی ہوئے۔
ہم اپنے شہداء کو کبھی نہیں بھولیں گے اور حکمرانوں سے حقوق بھی لیں گے اور شہداء کے خون کا حساب بھی!