29/06/2025
الحمدللہ ۔چہلہ بانڈی سے بڑا سرپرائز میرے اللہ تیرا شکر ،
چہلہ بانڈی مظفرآباد سے پاکستان پیپلزپارٹی کو بڑی کامیابی مل گئی، بڑی تعداد میں بزرگ اور نوجوان قائد محترم جناب سردار مختار احمد خان پر اعتماد کرتے ہوئےمسلم لیگ ن اور دیگر جماعتوں کو چھوڑ کر پاکستان پیپلزپارٹی میں شامل ۔ڈپٹی مئیر مظفرآباد جناب محمد خالد اعوان اور نوجوان سیاسی رہنما سردار کلیم اعوان نے نئے شامل ہونے والوں کو پارٹی پرچم پہنا کر خوش آمدید کہا۔ نئے شامل ہونے والوں میں بزرگ رہنما جناب صوفی عبدالکریم اعوان، جناب عابد اعوان، جناب فاروق اعوان، جناب طارق اعوان، جناب خالد اعوان، جناب عبداحد اعوان، جناب سعد اعوان، جناب منیب اعوان، جناب عبدالرحمن، جناب وسیم اعوان، جناب عاصم اعوان، جناب محمد حسن اعوان، جناب محمد سمی اعوان، جناب وزیر اعوان، جناب انور اعوان، جناب احمد گیلانی، جناب راجہ طلال خان اور دیگر شامل ۔