کٹکیر کی سیاست میں کچھ لوگ 3/4 سال ایک سیاسی جماعت میں رہ کر اپنے سیاسی مفاد حاصل کر کے کرپشن میں ملوث ہو کر جب پارٹی اپنی مدت مکمل کرتی ہے تو فیس بک پر اسی سیاسی جماعت پر الزام کرپشن عائد کر کے دوبارہ نئ سیاسی جماعت میں شامل ہو کر سابقہ جماعت پر الزام لگا کر معزز شہریوں کو گمراہ کرتے ہیں یہی وہ لوگ ہیں جن کے وجہ سے کٹکیر کی معصوم لوگوں کے جذبات کے ساتھ کھلواڑ کیا جا رہا ہے
سیاسی جماعت سے زیادہ مجرم سیاسی جماعت میں 4/5 سال گزارنے والا شخص ہے جو ہر 5 سال بعد یہی چورن بیچ کر آپ کے وٹ کا ناجائز استعمال کر رہا ہے
جو اپنے مفاد حاصل کر کے سابقہ جماعت کو کوستے ہیں یہی لوگ سب سے زیادہ،،،،،،،،،،،،، ہیں
دراصل ہمارا سوال یہ ہے اگر کوئ سیاسی جماعت غلط تھی تو آپ 5 سال جب زاتی مفاد حاصل کرتے رہے لوگوں کے جذبات کے ساتھ کھیلتے رہے تب آپ نے محسوس کیو نہیں کیا یہی چند منافق لوگ ہیں جن کی وجہ سے کٹکیر اتنی پسماندہ ہے انہوں نے اپنی ٹینکی پاہپ اور نقدی کے چکر میں لوگوں کا مستقبل داؤ میں لگایا ہے
تعجب ہوتا ہے رحیم کوٹ ڈگری کالج بن چکا ہے صحت کے دفتر ہیں ریڈ فاؤنڈیشن سکول کا قیام ہو چکا ہے ڈاک خانہ بینک
دوسری طرف کٹکیر کی سرکاری عمارتیں آج بھی چندے کی منتظر ہیں
زمہ دار کون ؟
قسوروار ہے تو کیا صرف کٹکیر کے لیے ؟ MLA
قسوروار لوکل قیادت ہے جو کٹکیر ترقیاتی کاموں میں بہت بڑی رکاوٹ ہیں ان لوگوں کو پہچانیں اور بشہور قیادت نوجوان قیادت کا ساتھ دیں وہ آپ اپنی تحقیق سے فیصلہ کریں
بہت شکریہ
Be the first to know and let us send you an email when Al-Hadi Cash & Carry posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.