Sajid Drinks & Grocery Store

Sajid Drinks & Grocery Store Sajid Drinks & Grocery Store provides a variety of drinks as well as daily usage items.

14/05/2026

نئی Coke Zero 1 Litre Bottle 😍
صرف 120 روپے 🧊
Coke Studio Pakistan Pepsi Pakistan

30/04/2026

السلام علیکم،
میں ایک چھوٹا سا دکاندار ہوں، اور پچھلے 10 سال سے آپ کی کمپنی کا سامان بیچ رہا ہوں۔ ان 10 سالوں میں میں نے کبھی آپ سے کچھ نہیں مانگا، بس ایمانداری سے کام کیا اور آپ کا بزنس بڑھایا۔
لیکن پچھلے 2 سال سے میں ایک فریزر کی ریکویسٹ کر رہا ہوں، اور ہر بار مجھے “آج کل” کہہ کر ٹال دیا جاتا ہے۔
میری صرف اتنی گزارش ہے کہ بڑے شہروں جیسے لاہور، فیصل آباد، ملتان میں تو آپ دکانوں کو مکمل سپورٹ دیتے ہیں—ڈسپلے بھی بناتے ہیں، فریزر بھی دیتے ہیں—لیکن چھوٹے شہروں اور چھوٹے دکانداروں کو نظر انداز کر دیا جاتا ہے۔
میری دکان پر پہلے سے میرا اپنا ایک فریزر موجود ہے،
لیکن اب ضرورت بڑھ گئی ہے۔
میں چاہتا تھا کہ نیا فریزر خود خریدنے کے بجائے وہی پیسے اپنی دکان میں مزید انویسٹ کروں، تاکہ بزنس اور بڑھے—اور اس میں آپ کی سپورٹ شامل ہو۔
میری اس چھوٹی سی درخواست پر غور کریں۔ آپ کا کچھ نہیں جائے گا، لیکن میرے جیسے چھوٹے دکاندار کے لیے یہ بہت بڑی مدد ہوگی۔
شکریہ۔
گورمے کمپنی پاکستان Cola Next NESTLÉ PURE LIFE PAKISTAN Coke Studio Pakistan Pepsi Pakistan Nestlé

27/04/2026

"بچوں کی بہترین نشوونما کے لیے 🍼
نیسلے کے تمام پراڈکٹس دستیاب ہیں
LACTOGEN 1, 2, 3
CERELAC (چاول، گندم، 3 فروٹ)
BUNYAD اور NIDO دودھ
سب کچھ اب ہماری دکان پر ✔️"

NESTLÉ PURE LIFE PAKISTAN

27/04/2026

Sprite ltr bottle=130

Sajid Drinks & Grocery Store

27/04/2026

😊 just chill 😜
♥️😂

26/04/2026

"ریٹ کم، مزہ ڈبل 😎
کوک لیٹر اب صرف 140 روپے میں! 🥤"
Sajid Drinks & Grocery Store Coke Studio Pakistan گورمے کمپنی پاکستان Cola Next Pepsi Pakistan

ٹھنڈی ہو تو ایسی ہو 👇Sajid Drinks & Grocery Store
26/04/2026

ٹھنڈی ہو تو ایسی ہو
👇
Sajid Drinks & Grocery Store

20/04/2026

Sajid Drinks & Grocery Store

20/04/2026

Address

Mahra Khas Near Grid Station
Muzaffargarh
34401

Opening Hours

Monday 07:00 - 23:00
Tuesday 07:00 - 23:00
Wednesday 07:00 - 23:00
Thursday 07:00 - 23:00
Friday 07:00 - 23:00
Saturday 07:00 - 23:00
Sunday 07:00 - 23:00

Telephone

+923006183984

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sajid Drinks & Grocery Store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sajid Drinks & Grocery Store:

Share

Category