09/10/2025
ضیائی ویلفیئر اور خانگڑھ دوئمہ ڈویلپمنٹ ارگنائزیشن کی طرف سے تحصیل علی پور کے موضع خانگڑھ دوئمہ بستی کوٹلہ بخش میں سیلاب متاثرین کیلئے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں آئی سپیشلسٹ ڈاکٹر اشرف سلیم مہار ڈاکٹر علی ڈاکٹر محسن ڈاکٹر مہتاب خالد نے تین سو سے زائد مریضوں کا چیکپ کیا اور فری میڈیسن دی گئی