04/11/2024
ہم جناب صوبائی وزیر جیل خانہ جات رانا عبدالمنان صاحب کے دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے پنجاب پریزن پولیس کی ڈیوٹی صرف آٹھ(8) گھنٹے ایک ساتھ کرکے جیل قوانین کے فرسودہ نظام میں ہمیشہ کیلئے ترمیم کر دی
اور ہوم ڈسٹرکٹ کیلئے بھی اصلاحات تبدیلی کی کوشش جاری رکھی ہوئی ہے -") منجانب آل پنجاب پریزن پولیس