07/02/2026
"لاہور میں بسنت کی محفل میں شرکت طے تھی، مگر اسلام آباد کی امام بارگاہ میں پیش آنے والا اندوہناک سانحہ دل و دماغ پر ایسا بوجھ بن کر بیٹھ گیا کہ کسی رنگ، کسی پتنگ اور کسی شور میں شامل ہونا بے حسی محسوس ہوتی ہے, میں نے فیصلہ کیا ہے کہ آج گھر ہی رہوں گا, یہ وقت تفریح کا نہیں، تضرع کا ہے, اللہ تعالیٰ ہمارے وطن پر رحم فرمائے اور ہمیں بحیثیت قوم وہ شعور دے کہ ہم دکھ اور خوشی کے تقاضوں کو پہچان سکیں۔ آمین"
شیر افضل مروت، رکن اسمبلی