Bilal Dairies

Bilal Dairies خالص دودھ بڑی نعمت ہے

پروٹین، کیلشیم، وٹامنز اور پروبائیوٹکس سے بھرپور دہی صحت کو ڈھیروں فوائد بخشتا ہے•دہی میں موجود پروبائیوٹکس اور اچھے بیک...
09/05/2025

پروٹین، کیلشیم، وٹامنز اور پروبائیوٹکس سے بھرپور دہی صحت کو ڈھیروں فوائد بخشتا ہے

•دہی میں موجود پروبائیوٹکس اور اچھے بیکٹیریا ہاضمے کو بہتر بناتے ہیں اور آنتوں کی صحت میں بہتری لاتے ہیں

•دہی میں کیلشیم اور وٹامن D ہوتا ہے، جو ہڈیوں کی مضبوطی اور صحت کے لیے ضروری ہیں

•دہی میں موجود پروبائیوٹکس جسم کی مدافعتی صلاحیت کو بڑھاتے ہیں اور بیماریوں سے بچاؤ میں مدد دیتے ہیں

•دہی میں موجود پروٹین اور کیلشیم دل کی صحت کو بہتر بنانے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں اور خون میں کولیسٹرول کی سطح کو معتدل رکھتے ہیں

•دہی میں کم کیلوریز ہوتی ہیں اور یہ پیٹ کو بھر کر زیادہ کھانے کی خواہش کو کم کرتا ہے، جس سے وزن کم کرنے میں مدد ملتی ہے

•دہی کا استعمال جلد کی نمی کو برقرار رکھتا ہے اور اسے چمکدار بناتا ہے

•دہی میں موجود پوٹاشیم بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے میں مددگار ہوتا ہے

بلال ڈیری اپنے فارم سے حفظان صحت کے اصولوں کے مطابق کسی بھی کیمیکل سے پاک دودھ اپ تک پہنچاتے ہین ۔ ہمارے پاس ڈیرہ کی تما...
07/05/2025

بلال ڈیری اپنے فارم سے حفظان صحت کے اصولوں کے مطابق کسی بھی کیمیکل سے پاک دودھ اپ تک پہنچاتے ہین ۔ ہمارے پاس ڈیرہ کی تمام پروڈکٹس خالص اور فریش دستیاب ہیں۔
تازہ دودھ، دہی، مکھن، دیسی گھی، سپیشل کھیر، بادام دودھ والی بوتل ۔
فری ریگولر ہوم ڈیلیوری کی سہولت ۔
رابطہ ۔ 03291000863
اوقات ۔ صبح 6:30 تا رات 10 بجے تک

ایڈریس ۔برانچ 1 شاپ 80 کامران بلاک مارکیٹ
ایس اے گارڈن فیز 2

برانچ 2۔ شیر اعظم بلاک مارکیٹ
ایس اے گارڈن فیز1

بلال ڈیری کی برانچ 1۔ فیز ۲ کامران بلاک مارکیٹ ایس اے گارڈن رابطہ 03291000863 اوقات صبح 6:30  تا رات 10:00 بجے تکبلال ڈی...
05/01/2025

بلال ڈیری کی برانچ 1۔
فیز ۲ کامران بلاک مارکیٹ ایس اے گارڈن
رابطہ 03291000863

اوقات صبح 6:30 تا رات 10:00 بجے تک
بلال ڈیری برانچ 2
فیز 1.
مارکیٹ شیر افضل بلاک ایس اے گارڈن
رابطہ۔ 03237779853
اوقات ۔ صبح 6:30 تا رات 9:00 بجے تک

24/11/2024
دہی کھانے سے ہمیں کون کون سے فوائد حاصل ہوتے ہیں؟دہی بہت غذائیت بخش ہوتی ہے۔ دہی کا روزانہ استعمال آپ کو صحت مند فوائد ف...
22/11/2024

دہی کھانے سے ہمیں کون کون سے فوائد حاصل ہوتے ہیں؟
دہی بہت غذائیت بخش ہوتی ہے۔ دہی کا روزانہ استعمال آپ کو صحت مند فوائد فراہم کرسکتا ہے۔

دہی بلڈ پریشرکنٹرول کرتی ہے
ایک پیالی دہی سےنہ صرف ہمیں صحت بخش فوائدحاصل ہوتے ہیں‘۔بلکہ اس کی مدد سے ہم بیماریوں پر کنڑول کر سکتے ہیں۔بلڈپریشرکےمریضوں کےلئے دہی بہت مفید ہے۔جو خاموش مرض اوربہت سی بیماریوں کاباعث بنتا ہے۔جسم میں نمکیات کو کم کرنے کے لئے یہ ہماری مدد کرتی ہے۔ پوٹاشیم کی مقدار کی وجہ سےبلڈپریشرمتوازن رہتا ہے۔ پوٹاشیم سے بلڈ پریشرکنٹرول رہتا ہے۔

ہڈیاں مضبوط بناتی ہے
اس کےاستعمال سے ہڈیاں اور دانت مضبوط ہوتے ہیں۔ یہ کیلشیم سے بھرپور غذا ہے۔ جو ہمارے دانت اور ہڈیوں کی نشوونماکے لئے بہت ضروری وٹامن ہے۔ جیسےجیسے عمر بڑھتی ہے تو ہڈیاں بھی کمزور ہونا شروع ہوجاتی ہیں اس لئے دہی ہمیں تندرست رکھنے میں مدد کرتی ہے۔ روزانہ دہی کااستعمال یقینی بنائیں۔

مدافعتی نظام مضبوط بناتی ہے
دودھ سے بنی دہی میں بیکٹریا سے لڑنےکی طاقت موجود ہوتی ہے۔ بیکٹریا سے پاک ہونے کی وجہ سے ہماری قوت مدافعت میں اضافہ ہوتا رہتا ہے اور ہمارا مدافعتی نظام مضبوط ہوتا ہے۔ جو پری بائیوٹکس اجزاء اس میں موجود ہوتے ہیں وہ ہمارے مدافعتی نظام کے لئے بہت اہم ہوتے ہیں۔

جلد خوبصورت بناتی ہے
خوبصورت اور دلکش جلد کے لئے دہی بہت اہم ہے، جس میں موجود وٹامن بی 2 ہماری جلد کی حفاظت کرتا ہے۔ لہذا دہی کو کھانے کے علاوہ ہم اسے چہرے پر بھی لگا سکتے ہیں۔ ہم دہی میں ہلدی کا پاوڈر مکس کر کے لگا سکتے ہیں ۔جس سے چہرے کی تروتازگی برقرار رہتی ہے۔

خشکی دور کرتی ہے
اکثر سردیوں میں ہمیں خشکی کے مسائل کا سامنا رہتا ہے، غذا ئيت سے بھرپور1 میں اینٹی فنگل خصوصیات پائی جاتی ہیں۔ کھانے کے علاوہ اس کا ماسک بنا کر بھی سر پر لگانے سے سر کی خشکی ختم ہوتی ہے۔ انڈہ ملاکر لگانے سے آپ کے بال نرم اور خوبصورت ہوتے ہیں۔

دہی کو استعمال کرنے کا طریقہ
دہی کو آپ مندرجہ ذیل طریقوں کی مدد سے اپنی غذا کا حصہ بنا سکتے ہیں۔

۔1 دہی کو نہار منہ استعمال کیا جا سکتا ہے

۔2 دہی کی نمکین یا میٹھی لسی بنا کر استعمال کی جا سکتی ہے

۔3 دہی میں مختلف پھل شامل کر کے استعمال کیا جا سکتا ہے

۔4 دہی کا رائیتہ بنا کر کھانے کے ساتھ استعمال کیا جا سکتا ہے

**"Experience the Creamy Goodness of Fresh Yugart Today!"**Available Now @ Bilal Dairy 80-C Kamran Block, SA Garden IIFo...
22/10/2024

**"Experience the Creamy Goodness of Fresh Yugart Today!"**

Available Now @ Bilal Dairy
80-C Kamran Block, SA Garden II
For Orders 0329-1000863

Now Open at SA Garden, 80 C Kamran Block,Call for Order 0329-1000863
15/10/2024

Now Open at SA Garden, 80 C Kamran Block,
Call for Order 0329-1000863

Now Home Delivery Available in SA Garden Contact 0329-1000863
31/08/2024

Now Home Delivery Available in SA Garden
Contact
0329-1000863

اب ایس اے گارڈن میں ہوم ڈیلیوریCall. 03291000863
25/08/2024

اب ایس اے گارڈن میں ہوم ڈیلیوری
Call. 03291000863

Address

Narang

Opening Hours

Monday 06:30 - 22:00
Tuesday 06:30 - 22:00
Wednesday 06:30 - 22:00
Thursday 06:30 - 22:00
Friday 06:30 - 22:00
Saturday 06:30 - 22:00
Sunday 06:30 - 22:00

Telephone

+923456362969

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bilal Dairies posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share