26/06/2023
مجھے کسی مفتی صاحب سے فتویٰ چاہیے میں بحثیت پاکستانی آئی ایم ایف کے
2لاکھ 50 ہزار کا مقروض ہوں
اور ہمارے گھر میں 6 افراد ہیں مطلب ہم
گھر میں آئی ایم ایف کے 15 لاکھ قرضدار ہیں
تو کیا ہم پر عید کی قربانی فرض ہیں اس طرح پورے ملک کے فرد فرد آئی ایم ایف کا قرضدار ہیں ان پر قربانی ہو سکتا ہیں
نوٹ ہم کیسے قرضدار ہوئے کیوں ہوئے کس نے لیا قرضہ ہمیں پتہ بھی نہیں
اس مسلے کا کوئی حل نکال کر دیں
اور ایک سوال یہ بھی پوچھنا ہے
کہ اگر اس قرض کے ساتھ بندہ مر جائے تو پوچھ گچھ تو نہیں ہوگی۔
کیونکہ حکم ہے کہ مرنے سے پہلے اپنے قرض اتار دو اگر ہو سکے تو۔؟؟
اور ساتھ میں یہ بھی کہ
ہم اس وقت غلام اور ایک اوپن جیل میں قید بھی ہیں کیا غلاموں اور قیدیوں پر بھی قربانی جائز ہے
ایک دوست کا سوال