08/08/2023
-دریا کے پانی کی زد میں آنے والے یوسی گوہرام مری کے کچے کے علاقے کا دورہ کیا۔ زیر آب گاؤں رازی جتوئی, ماہی جتوئی اور دریا خان جتوئی کے مقامی لوگوں سے بھی ملاقات کی۔
پانی کی سطع میں مسلسل کمی ہو رہی ہے، اگلے ایک ہفتے میں پانی مکمل طور پر کم ہو جائے گا۔
📍-کچا، سندھ۔