Jamia Miftah Ul Uloom Balasera Amazi

Jamia Miftah Ul Uloom Balasera Amazi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jamia Miftah Ul Uloom Balasera Amazi, Grocers, Buner Amaze, Nawagai.

جامعہ مفتاح العلوم بالسیرہ امازی بونیر الحمد للہ قاری آصف علی صاحب نے طلباء کرام سے ماہانہ جائزہ لیا۔ تعطیلات عید الاضحی
27/05/2026

جامعہ مفتاح العلوم بالسیرہ امازی بونیر
الحمد للہ قاری آصف علی صاحب نے طلباء کرام سے ماہانہ جائزہ لیا۔
تعطیلات عید الاضحی

15/05/2026
مولانا محمد عرفان صاحب مہتمم جامعہ مفتاح العلوم بالسیرہ کے دستِ مبارک سے گزشتہ روز مولانا جواد علی حسرت اور سلیم اللہ بھ...
17/04/2026

مولانا محمد عرفان صاحب مہتمم جامعہ مفتاح العلوم بالسیرہ کے دستِ مبارک سے گزشتہ روز مولانا جواد علی حسرت اور سلیم اللہ بھائی کے نئے گھر کا سنگِ بنیاد رکھا گیا۔ یہ ایک نہایت سعادت مندانہ اور یادگار لمحہ تھا، جس میں خیر و برکت کی دعاؤں کے ساتھ اس نیک کام کا آغاز کیا گیا۔ اس موقع پر دعا کی گئی کہ اللہ تعالیٰ اس گھر کو اپنے فضل و کرم سے آباد فرمائے، اسے امن، سکون، خوشیوں اور راحتوں کا گہوارہ بنائے، اور یہاں بسنے والوں کی زندگیوں میں آسانیاں اور برکتیں عطا فرمائے۔ اللہ رب العزت اس نئے گھر کو ہر قسم کی آزمائشوں اور پریشانیوں سے محفوظ رکھے اور اسے دنیا و آخرت کی کامیابی کا ذریعہ بنائے۔ اللہ تعالیٰ ان کے درمیان محبت، اخوت اور باہمی الفت کو ہمیشہ قائم و دائم رکھے، ان کے رشتوں میں مضبوطی عطا فرمائے اور اس گھر کو خیر و بھلائی، دینی اقدار اور خوشگوار لمحات کا مرکز بنائے۔ آمین۔

21/02/2026

جامعہ مفتاح العلوم بالسیرہ امازی بونیر
نوے نظم
خوگو قاریانو تیار کڑی دا گلان دی
پری وشیندئ گلونہ

جامعہ مفتاح العلوم بالسیرہ امازی بونیر ادارہ ھٰذا بونیر کے دور دراز علاقہ امازی میں موجود ہے۔ جہاں پر الحمدللہ بہت سے طل...
24/01/2026

جامعہ مفتاح العلوم بالسیرہ امازی بونیر
ادارہ ھٰذا بونیر کے دور دراز علاقہ امازی میں موجود ہے۔ جہاں پر الحمدللہ بہت سے طلباء قرآن کے سائے میں زیر رہائش ہے۔ جامعہ کے اخراجات بیت زیادہ ہے جبکہ آمدن کا کوئی ذریعہ نہیں ہے بلکہ آپ حضرات کے زکوٰۃ ،صدقات، خیرات سے پورے کئے جاتے ہیں۔
لہذٰا آپ حضرات سے التماس ہے۔ کے ادارہ کیساتھ کسی بھی مد میں تعاون فرما کر ثواب دارین حاصل کریں۔ اللہ تعالیٰ آپ کے مال وجان میں برکت ڈالیں۔
شکریہ

09/01/2026

بونیر : دینی مدارس کے فارغ التحصیل علماء کے اعزاز میں
استقبالیہ تقریب
جھلکیاں

فضلاء کے اعزاز میں استقبالیہ تقریبصدر اتحاد العلماء ضلع بونیر مولانا انعام اللہ صاحب اور جنرل سیکرٹری مولانا محمد عرفان ...
07/01/2026

فضلاء کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب
صدر اتحاد العلماء ضلع بونیر مولانا انعام اللہ صاحب اور جنرل سیکرٹری مولانا محمد عرفان صاحب پنڈال میں موجود
الحمد للّہ تیاریاں مکمل
کل صبح آپ کے آمد کیلئے چشم براہ ہونگے۔

فضلاء کرام کے اعزاز میں  استقبالیہ تقریب المرکز اسلامی ضلع بونیر سواڑئ منجانب : جمعیت اتحاد العلماء والمشائخ ضلع بونیر
07/01/2026

فضلاء کرام کے اعزاز میں
استقبالیہ تقریب
المرکز اسلامی ضلع بونیر سواڑئ
منجانب : جمعیت اتحاد العلماء والمشائخ ضلع بونیر

جامعہ مفتاح العلوم بالسیرہ امازی بونیر مولانا نور الامین صاحب( مہتمم جامعۃ المحصنات ریگا بونیر )حنیف امیر صاحب (سابق امی...
31/12/2025

جامعہ مفتاح العلوم بالسیرہ امازی بونیر
مولانا نور الامین صاحب( مہتمم جامعۃ المحصنات ریگا بونیر )
حنیف امیر صاحب (سابق امیر جماعت اسلامی ضلع بونیر )
مولانا نظام الحق صاحب، مولانا جواد علی حسرت صاحب ، مولانا محمد عمیر صاحب
کے ختم بخاری کی تکمیل پر مبارکباد دینے جامعہ مفتاح العلوم بالسیرہ امازی تشریف لائے۔
اس موقع پر مولانا محمد عرفان صاحب (مہتمم جامعہ ھٰذا بھی
موجود ہے۔
جامعہ مفتاح العلوم بالسیرہ امازی بونیر

Address

Buner Amaze
Nawagai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Miftah Ul Uloom Balasera Amazi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category