Zia ul Rehman Online Academy

Zia ul Rehman Online Academy جس نے بھی آن لاٸن پڑھنا ہے وہ رابطہ کرے
03127698273

23/03/2026
مساجد، مدارس اور سکولوں میں مقبول ترین تربیتی نصاب*نورانی قاعدہ، ناظرہ اور حفظ کے بچوں کے لیے بہترین تربیتی نصاب ہے۔ اسے...
10/02/2025

مساجد، مدارس اور سکولوں میں مقبول ترین تربیتی نصاب

*نورانی قاعدہ، ناظرہ اور حفظ کے بچوں کے لیے بہترین تربیتی نصاب ہے۔ اسے مساجد، مدارس اور سکولوں میں بطور نصاب پڑھانے یا سمر کورسز اور تربیتی کورسز کے لیے سمیسٹر وائز مرتب کیا گیا ہے۔

یہ نصاب کہنہ مشق علماء، قراء، شیوخ اور ماہرین تعلیم کی پوری ایک ٹیم نے سالہا سال کے عملی تجربے کی روشنی میں مرتب کیا ہے۔

اس نصاب کو پڑھانے سے:
• بچے منتخب سورتوں کا ترجمہ سیکھ جائیں گے۔
• بچوں کے ننھے دماغ حفظِ احادیث سے منور ہو جائیں گے۔
• بچے روز مرہ کی دعائیں یاد کر کے اپنی زندگی کو پر سکون و محفوظ بنا لیں گے۔
• بچے اپنے پیارے رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی سیرت سے آشنا ہو جائیں گے۔
• بچوں کو قرآن کریم تجوید سے پڑھنا آ جائے گا۔
• بچے دین اسلام کے بنیادی عقائد و اعمال جان جائیں گے۔
• بچوں کو مسنون زندگی گزارنے کے لیے اسلامی آداب کا علم ہو جائے گا۔
• بچوں کو منتخب و مرتب حمدیں، نعتیں، ترانے اور تقاریر سکیھنے کو ملیں گی جن کی بدولت انھیں سٹیج اور منبر و محراب پر گفتگو کرنے کا فن آ جائے گا۔
اتنا سب کچھ ہے اس تربیتی نصاب میں اور وہ بھی اتنے آسان اور سائنٹفک انداز میں کہ بچہ سب کچھ خوشی خوشی سیکھ جائے۔

اور ایک اور خصوصیت یہ ہے اس کی جو کسی اور تربیتی نصاب میں نہیں ہے کہ *اس تربیتی نصاب کا ہر حصہ ایک سال کے دورانیے پر مشتمل ہے جس میں دو دو ماہ پر محیط 6 سمیسٹر ہیں۔ ہر سمیسٹر میں آٹھ ہفتوں کے حساب سے آٹھ مختلف عنوانات ہیں۔ پہلے ہفتے میں حفظ قرآن، دوسرے ہفتے میں مسنون دعائیں، تیسرے ہفتے میں حفظ احادیث، چوتھے ہفتے میں بنیادی عقائد و اعمال، پانچویں ہفتے میں سیرت النبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم، چھٹے ہفتے میں تجوید، ساتویں ہفتے میں اسلامی آداب اور آٹھویں ہفتے میں دہرائی اور عملی سرگرمی ہے۔ ہر ہفتے میں ہفتے کے چھ تعلیمی دنوں کے مطابق چھ سوال وجواب ہوتے ہیں، یعنی روزانہ کا صرف ایک سوال و جواب بچوں کو یاد کرانا ہے۔ ہر سمیسٹر کے آخر میں دلچسپ مشقی سوالات بھی ہیں تاکہ دو ماہ میں پڑھے ہوئے نصاب کا جائزہ لیا جا سکے۔*

یہ نصاب بہترین کاغذ پر دو کلر میں مرتب کیا گیا ہے۔ ڈیزائننگ بھی اتنی دیدہ زیب ہے کہ بچے کی نظر ہی ادھر ادھر نہ ہونے پائے۔۔

*اگر آپ کسی مدرسے، سکول، گھر میں یا آئن لائن ناظرہ و حفظ پڑھاتے ہیں تو بچوں کو یہ نصاب پڑھائیں

Address

Chak No 63 DB
Nawan Jandanwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zia ul Rehman Online Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category