Saeed zia

Saeed zia Saeed zia

12/08/2025

🚨تم سرخرو ہوگے ، تم جو کرو حوصلہ 🙌🏻
جیتو گے تم صدا ، ہے یہ اپنی دعا🤲🏻
پر تم جیتو یا ہارو سنو 🗣️
ہمیں تم سے پیار ہے ، ہمیں تم سے پیار ہے 🥺🇵🇰💔

Like & Follow



08/04/2025

فلسطین بمبووں کے سائے تلے💔😭75 سالوں سے مقبوضہ کشمیر و فلس طین کے مظلوم نہتے بے یارومددگار پکار کر رہے ہیں کہ ہماری مدد کرو جہاد کے زریعے

19/02/2025

نیوزی لینڈ کی 2 وکٹیں گر چکی ہیں
نسیم شاہ نے ولیمسن کو 1 رنز پر آؤٹ کردیا۔ 😍😍😍❤️❤️❤️❤️❤️

ابرار احمد نے کونوے کو 10 رنز پر بولڈ کردیا۔ 😍😍😍❤️❤️❤️❤️❤️

میچ کی تیز ترین اپڈیٹ کے لیے پیج Saeed zia لائک یا فلو کریں شکریہ پوسٹ لائک اور شیئر کریں شکریہ

Conway 10(17)🎯 Abrar
19/02/2025

Conway 10(17)🎯 Abrar

19/02/2025

BEST OF LUCK TO MY TEAM GREEN!!🇵🇰❤️
کامیاب رہو ہر قدم
اس قوم کی عزت ہو تم۔

BEST OF LUCK GREEN ARMY💚
18/02/2025

BEST OF LUCK GREEN ARMY💚

"Win 1000/- PKR! 💰Guess Babar Azam's exact score against NZ ! 🎯🏏✅ Follow our pageSaeed zia
18/02/2025

"Win 1000/- PKR! 💰
Guess Babar Azam's exact score against NZ ! 🎯🏏

✅ Follow our page
Saeed zia

جرسی وہی، آنسو وہی، کہانی بھی وہی…!چاہے مردوں کی ٹیم ہو یا خواتین کی، چاہے ٹی ٹوئنٹی ہو یا ون ڈے، چاہے بچے ہوں یا بڑے......
03/02/2025

جرسی وہی، آنسو وہی، کہانی بھی وہی…!

چاہے مردوں کی ٹیم ہو یا خواتین کی، چاہے ٹی ٹوئنٹی ہو یا ون ڈے، چاہے بچے ہوں یا بڑے... اگر کسی نے جنوبی افریقہ کی جرسی پہنی ہے، تو آنسو سے یہ جرسی ضروربھیکےگی۔

انڈر 19 ویمنز ورلڈ کپ کے فائنل میں جنوبی افریقہ کی بیٹیوں نے ایک بار پھر سب کچھ جھونک دیا، مگر قسمت کی دیوار کے اس پار نہ جا سکیں۔ جیت کے دروازے پر دستک دی، مگر دروازہ کھلنے سے پہلے ہی خواب بکھر گئے۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saeed zia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Grocery Store?

Share