21/12/2021
پشاور مردان صوابی چارسدہ کے عوام کیلئے خوشخبری۔
کل سے ان اضلاع میں گھی 150، چینی 50، آٹا 40، لوبیا 120، پٹرول 50 روپے ملےگا۔الیکشن میں منتخب ہونے والے JUI-F اور ANP کے مئیر/چئیرمین صاحبان کی طرف سے نوٹیفیکیشن جاری عوام نے "مہنگی تبدیلی" سے چھٹکارے پر شکرانہ کے نوافل ادا کیے