15/06/2023
اج شارجہ ٹاون نزدکرنل شیرخان انٹرچینچ کے شاندارافتتاح کے موقع پرشیخ القران والحدیث حضرت علامہ محمدطیب طاھری صاحب امیرجماعت اشاعت التوحیدوسنہ وصدر وحدت المدارس پاکستان نے بھی خصوصی شرکت کی اوران سے ملاقات کی سعادت حاصل ہوٸی شارجہ ٹاٶن کے تمام منتظمین کوکامیاب پروگرام پردل کی اتہاگہرایوں سے مبارکباد پیش کرتاہوں باالخصوص حضرت مولانا اشیخ گل بہادرصاحب مولاناعمرسید صاحب اوراسدخٹک صاحب کا بے حدشکریہ اداکرتاہوں کہ اپنے پروگرام میں شرکت کرنے کی دعوت دی اللہ رب العالمین سے دعاگو ہوں کہ اللہ اس کاروبارمیں برکتیں عطافرما آمین ثمہ آمیناج شارجہ ٹاون نزدکرنل شیرخان انٹرچینچ کے شاندارافتتاح کے موقع پرشیخ القران والحدیث حضرت علامہ محمدطیب طاھری صاحب امیرجماعت اشاعت التوحیدوسنہ وصدر وحدت المدارس پاکستان نے بھی خصوصی شرکت کی اوران سے ملاقات کی سعادت حاصل ہوٸی شارجہ ٹاٶن کے تمام منتظمین کوکامیاب پروگرام پردل کی اتہاگہرایوں سے مبارکباد پیش کرتاہوں باالخصوص حضرت مولانا اشیخ گل بہادرصاحب مولاناعمرسید صاحب اوراسدخٹک صاحب کا بے حدشکریہ اداکرتاہوں کہ اپنے پروگرام میں شرکت کرنے کی دعوت دی اللہ رب العالمین سے دعاگو ہوں کہ اللہ اس کاروبارمیں برکتیں عطافرما آمین ثمہ آمین