27/10/2026
السلام علیکم و رحمةالله و بر كاته*...🤝
*ان اللہ یرزق من یشاء بغیر حساب-*___*اللۀ جسے چاھے بے حساب رزق عطاء کرتا ھے۔۔* اللہ تعالیٰ سب بھائیوں کے حلال رزق میں برکت عطا فرمائے۔آمین۔
*اوکاڑہ غلہ منڈی۔*
*آج کی رپورٹ*
*26.10.2026 7
تل🌱 آمدن 220 سے 220 توڑا
ریٹ 12000 سے 14400
جوار🌿 آمدن 430 سے 450 توڑا
ریٹ 7300 سے 7650 باجرہ 🌾 آمدن 50 سے 60 توڑا تقریبا
ریٹ 3300 سے 3700
مٹر🍃 آمدن 60 سے 70 توڑا
ریٹ 3200 سے 4500
سیڈ ( بیج) کوالٹی 4500 سے 5200❌
سرسوں ☘️ آمدن 70 سے
80 توڑا تقریبا
ریٹ 8300 سے 8600
ہائی اولاآمدن 28 سے 30 توڑا تقریبا 8300 سے 9100
پیلی سرسوں آمدن 20 سے 30 توڑا تقریبا
ریٹ 8000 سے 9300
مکئی 🌽 آمدن 11500 سے 12000 بوری
ریٹ 2500 سے 2940
ریٹ نئی(موسمی) مکئی 2500 سے 2950
رواں🍂 آمدن 10 سے 20 توڑا
ریٹ 10000 سے 15500
سورج مکھی🌻 آمدن 40 سے 50 توڑا
ریٹ 7000 سے 9800❌
سویا بین 80 سے 90 توڑا
ریٹ 6000 سے 7000❌
مونگی🌱 آمدن 60 سے 70
ریٹ 4500 سے 6700❌
جنتر 🌳 نیا آمدن 58 سے 60 توڑا
ریٹ 6000 سے 8800
جوی آمدن 10 سے 15 توڑا
5500 سے 6500❌
جوا 5500 سے 6500❌
سوانک آمدن 58 سے 60 توڑا تقریبا
ریٹ 8000 سے 10000
گندم نئی آمدن 450 سے 500 من
ریٹ 3500 سے 3500
سرخ مرچ 🌶️ دیسی
11500 سے 14500
سرخ مرچ 🌶️ ہائی برڈ
4000 سے 8000
سرخ مرچ 🍒 قندری
22000 سے 28000