09/08/2023
تاریخ مورخہ: 09.08.2023
آج اوکاڑہ سبزی منڈی میں سبز مرچ کا ریٹ یہ رہا۔
وزن توڈا: 28 کلو سے 32 کلو تک
ریٹ: 1300 سے 1500 تک
سفید سینٹا آلو 🥔 وزن: 100 کلو سے 105 کلو تک
ریٹ : 5800 سے 6400 تک
لال شوگر فری آلو وزن جالی: 50 کلو سے 65 کلو تک
ریٹ : 3200 سے 4000 تک