Ch Saleem

Ch Saleem ہمیں ہی جرات اظہار کا سلیقہ ہے
خزاں کا قہط پڑا تو ہم ہی بولے گے ۔۔

02/11/2024

کوئی تو ہو جو تسلیوں کے حروف دےکر
رگوں میں بہتی ازیتوں کا غرور توڑے..

" زمہ دار آدمی خوبصورت آدمی سے بہتر ہے ."چارلس ڈکنز
01/11/2024

" زمہ دار آدمی خوبصورت آدمی سے بہتر ہے ."

چارلس ڈکنز

" اپنے اصول خود بنائیں یا دوسرے آدمی کا غلام بنیں ."ہینرک کرسٹوف
30/10/2024

" اپنے اصول خود بنائیں یا دوسرے آدمی کا غلام بنیں ."

ہینرک کرسٹوف

کچھ لوگ آپ سے صرف اس وقت تک پیار کرینگے جتنا وہ آپ کو استعمال کر سکتے ہیں جہاں انکا فائدہ رک جائے وہاں ان کی وفاداری بھی...
28/10/2024

کچھ لوگ آپ سے صرف اس وقت تک پیار کرینگے جتنا وہ آپ کو استعمال کر سکتے ہیں جہاں انکا فائدہ رک جائے وہاں ان کی وفاداری بھی ختم ہو جاتی ہے🖤🥀

26/10/2024

‏وہ عمر بھر کی پرستش بھی رائیگاں ہی گئی
کہ وہ جو بت تھے میرے عشق کے خدا ہی نہ تھے
انہیں سنائی نہ دیتی تھی دھڑکنوں کی تڑپ
وہ دل کدے میں تھے، پر دل سے آشنا ہی نہ تھے.

"ایک شخص برائی کا مقابلہ کر سکتا ہے اور اسے محدود کر سکتا ہے، لیکن وہ کبھی بھی بے وقوفی کا مقابلہ نہیں کر سکتا اور نہ ہی...
23/10/2024

"ایک شخص برائی کا مقابلہ کر سکتا ہے اور اسے محدود کر سکتا ہے، لیکن وہ کبھی بھی بے وقوفی کا مقابلہ نہیں کر سکتا اور نہ ہی اسے شکست دے سکتا ہے۔"

‏اس نظام کی بنیادوں میں ضرور کوئی خرابی ہے جو بہت زیادہ دولت تو پیدا کرتا ہے لیکن غربت اور محرومی ختم نہیں کرتا۔۔۔میں اس...
22/10/2024

‏اس نظام کی بنیادوں میں ضرور کوئی خرابی ہے جو بہت زیادہ دولت تو پیدا کرتا ہے لیکن غربت اور محرومی ختم نہیں کرتا۔۔۔
میں اس جبر کہ نظام کو نہیں مانتا ۔۔👊

"ہم زندگی فرعون کی اور عاقبت موسیٰ کی چاہتے ہیں"واصف علی واصفؒ
06/10/2024

"ہم زندگی فرعون کی اور عاقبت موسیٰ کی چاہتے ہیں"

واصف علی واصفؒ

29/09/2024

چاہے کوئی مفتی ہو عالم ہو پروفیسر ہو ڈاکٹر ہو انجینیئر ہو فلسفی ہو اگر یزید کو رضی اللہ عنہ مانے تو ہماری نظر میں کچھ بھی نہیں ۔۔یہ فین فالونگ اور تعداد معنی نہیں رکھتی حق گوئی اور سچائی معنی رکھتی ہے ۔تعداد تو یزیدی فوج کی بھی لاکھوں میں تھی اس وقت کہ بڑے بڑے عالم و مفتی ،قاضی اس کہ حمایتی تھے ۔حسین ع حق پر تھا اور اکیلا تھا ۔حق آج بھی اکیلا ہے ۔۔۔۔

29/09/2024

پرواز ہے دونوں کی اسی ایک جہاں میں
کرگس کا جہاں اور ہے، شاہیں کا جہاں اور

الفاظ و معانی میں تفاوت نہیں لیکن
ملا کی اذاں اور ، مجاہد کی اذاں اور!

حضرت علامہ محمد اقبال رحمۃ اللہ علیہ۔

اسلام امن کا درس دیتا ہے ۔انتشار نفرت ، کنہ و بغض کی اسلام میں کوئی گنجائش نہیں ۔۔

Address

Riay Pur 40 Gd
Okara
56300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ch Saleem posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category