عنایت اینڈ سنز رائس ٹریڈرز اینڈ کمیشن شاپ

  • Home
  • Pakistan
  • Okara
  • عنایت اینڈ سنز رائس ٹریڈرز اینڈ کمیشن شاپ

عنایت اینڈ سنز رائس ٹریڈرز اینڈ کمیشن شاپ چاول کی خرید و فروخت کے لئے اس نمبر پر رابطہ کریں.
03009367031 محمد فہیم

29/10/2025

اوکاڑہ میں کل رات سے اسپیکر پر اعلانات ہو رہے ہیں افغانیوں کو واپس ملک بھیجا جائے.
ابھی ریاست کے اس عمل کے بعد مارکیٹ کس طرف جاتی ہے دیکھنا ہوگا.

28/10/2025

افغان ٹریڈ کے بہانے جو لاکھوں ٹن چاول افغانستان کے راستے
آگے روس تک کی ریاستوں میں جاتا ہے جسکے عوض ہمیں ڈالر نہیں ملتے
ملکی معیشت کو اس کا ذرا بھی فائدہ نہیں ملتا
کیا ادارے اس بارے سوچیں گے
یا سب بھنگ پی کہ سو رہے ہیں

28/10/2025

اوکاڑہ غلہ منڈی میں دھان کی پوزیشن مستحکم.
5600 تک کام ہو رہا.

28/10/2025

پاک افغان بارڈر بھی بند ہے مارکیٹ بھی تیز ہے.
والہ معاملات ہیں کیا

28/10/2025

غلی منڈی عارفوالا میں دھان مارکیٹ 5600 کی سطح پر کھیل رہی ہے.

19/10/2025

دھان کی منڈیوں میں اتنی زیادہ آمد بھی ریٹ میں کمی نہ کر سکی ، دھان مارکیٹ آج بھی مضبوط ، تیزی برقرار 🔥🔥🌾🔥

07/10/2025

کسان کی گندم کی قیمت 3900 سے کم ہو کر 2000 کی!
ڈی اے پی کھاد قیمت 11000 سے 15000۔

واہ حکومت تیریاں پالیساں ۔

Address

Shop # 13 Masjid Market Grain Market Okara
Okara
56300

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when عنایت اینڈ سنز رائس ٹریڈرز اینڈ کمیشن شاپ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category