26/08/2024
*السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ*.
*بسم اللہ الرحمن الرحیم*
*زندگی کا ایک سادہ سا اصول بنا لو، کسی کی مدد کر سکتے ہو تو کر دو اور بدلہ اللہ پر چھوڑ دو، اس سے زیادہ نفع بخش کاروبار دنیا میں نہیں*.
*زندگی کا وہ حصہ ساری زندگی سے افضل ہے جو اللہ پاک کی عبادت اور اس کے بندوں کے ساتھ نیکی میں گزرے، کیونکہ مال موت تک، اولاد قبر تک اور اعمال حشر تک ساتھ جاتے ہیں*.
*اللہ پاک آپ کو حاسدین کے حسد، شیاطین کے شر سے محفوظ رکھے اور ہمیشہ اپنی حفظ وامان میں رکھے*.
*آمِیْن یَارَبَّ الْعَالَمِیْنَ*
*خــوش رہیں اور خوشیاں بانٹتے رہیں*
*صباح الخیر**