Hamza Maqsood

Hamza Maqsood Welcome to Desi Farming Hub! We bring you the best tips, techniques, and success stories from real farmers across Pakistan and India.

From traditional methods to modern agriculture, livestock care, organic farming, crop updates, and market rates

(آلو کے کاشتکاروں کیلے امید کی کرن )وفاقی حکومت بہت جلد NLC کو آلو کی ایکسپورٹ کے لیے ایک ٹینڈر جاری کرنے جا رہی ہے جو پ...
03/02/2026

(آلو کے کاشتکاروں کیلے امید کی کرن )وفاقی حکومت بہت جلد NLC کو آلو کی ایکسپورٹ کے لیے ایک ٹینڈر جاری کرنے جا رہی ہے جو پنجاب سے آلو بغیر گاڑی بدلے ڈائریکٹ تاجکستان( باراستہ ایران) تک جائے گا کرایا جو اس وقت 28 لاکھ کے قریب ہے اس کو 18 لاکھ تک لایا جائے گا اور سفر کا دورانیہ جو اس وقت 25 دن کا ہے اس کو 12 دن پر لایا جائے گا۔۔ اس سلسلہ میں چیف اف ارمی سٹاف نے خصوصی دلچسپی لیتے ہوئے این ایل سی کے سربراہ کو ہدایات جاری کر دی ہیں۔۔ 18 لاکھ سے اوپر کے اضافی اخراجات ہو سکتا ہے وفاقی حکومت ادا کرے انے والے ہفتے میں تمام تفصیلات سامنے اجائیں گی ۔۔ اگر آلو کی ایکسپورٹ کے تمام معاملات این ایل سی کے ساتھ طے پا گئے تو انے والے دنوں میں آلو کی ایکسپورٹ میں تیزی اور ریٹ میں بہتری نظر ائے گی۔۔

چین پاکستان اور افغانستان کے درمیان تعلقات بہتر کرنے کی کوشش کر رہا ہے
03/02/2026

چین پاکستان اور افغانستان کے درمیان تعلقات بہتر کرنے کی کوشش کر رہا ہے

03/02/2026

#ایزلائیو
منڈیوں میں آلو کی گرتی قیمتوں سے کاشتکار پریشان





02/02/2026

راؤ محمد اجمل خان کی اہم پریس کانفرنس منعقد ہوئی۔
• کسانوں کے فصلوں کے نقصانات کا بروقت ازالہ نہ ہونے پر تشویش کا اظہار۔
• آلو کے کاشتکار شدید مشکلات کا شکار، فوری اقدامات کا مطالبہ۔
• کسان ملکی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہیں مگر نظرانداز ہو رہے ہیں۔
• صورتحال برقرار رہی تو کسان غربت اور امدادی پروگراموں پر مجبور ہو جائیں گے۔
• افغانستان کے ساتھ کشیدگی کی صورت میں تجارتی روابط ممکن نہیں۔
• پاکستان کسان اتحاد نے کسانوں کے حقوق کے لیے جدوجہد جاری رکھنے کا اعلان











کینو کا کاشتکار پِس کر رہ گیا ہے، فی من لاگت تقریباً سولہ سو روپےہے مگر فروخت بمشکل ایک ہزار روپے، وہ بھی اگر خریدار مل ...
02/02/2026

کینو کا کاشتکار پِس کر رہ گیا ہے، فی من لاگت تقریباً سولہ سو روپےہے مگر فروخت بمشکل ایک ہزار روپے، وہ بھی اگر خریدار مل جائے تو ورنہ فصل کھیتوں میں ضائع ہو رہی ہے۔

گندم کے کاشتکار کو اس حد تک روند دیا گیا کہ اس سال گندم کی کاشت میں تشویشناک کمی آئی۔

آلو کا کاشتکاربھی تباہی کے دہانے پر ہے، ایک ایکڑ پر تین لاکھ خرچ، مگر فصل بمشکل ایک لاکھ میں بک رہی ہے یا کھیتوں میں ضائع ہو رہی ہے۔

افغان ٹرانزٹ کی بندش سے وسط ایشیائی منڈیوں تک رسائی ختم ہو چکی ہے، مگر اصل وجہ حکومت کی مسلسل کسان دشمن پالیسیاں ہیں۔

پاک افغان جوائنٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری  نے دونوں ممالک کے درمیان گزشتہ 105 دنوں سے جاری تجارتی تعطل پر گہری تشویش ...
31/01/2026

پاک افغان جوائنٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے دونوں ممالک کے درمیان گزشتہ 105 دنوں سے جاری تجارتی تعطل پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پھنسے ہوئے 10 ہزار سے زائد کنٹینرز کو فوری طور پر "خصوصی کلیئرنس" دینے کا مطالبہ کیا ہے۔

گزشتہ 105 دنوں کی بندش سے مجموعی طور پر پاکستانی معیشت کو اب تک ایک ارب ڈالر سے زائد اور افغان معیشت کو 720 ملین ڈالر سے زائد کا نقصان ہو چکا ہے

واضح رہے کہ رہنماؤں نے خبردار کیا ہے کہ 50 سال کی محنت سے قائم کردہ علاقائی منڈی کو اس "تجارتی جنگ" کی نذر کرنا دانشمندانہ نہیں۔ اس بندش سے صرف غربت، بے روزگاری اور سکیورٹی مسائل میں اضافہ ہو رہا ہے، جس کا فائدہ صرف خطے کے حریف ممالک کو ہوگا۔ انہوں نے دونوں حکومتوں سے مطالبہ کیا کہ دوطرفہ اور ٹرانزٹ تجارت کو فوری طور پر بحال کیا جائے۔

31/01/2026

کسانوں نے آلوکی فصل پرجو خرچہ کیا ہے اس کی قیمت تقریبا 3.5 کھرب بنتی ہےجس طرح کسان کریش ہو چکا ہے اس کا اثر پورے پاکستان پر پڑے گا

30/01/2026

ایران بارڈرز بند ہونے کی وجہ سے آلو کی مارکیٹ کریش کرگئی۔ایک ایکٹر پر خرچہ تین لاکھ سے زیادہ جبکہ مارکیٹ میں فی ایکٹر پٹائی کا خرچہ نکال کر 20ہزار کا بھی مشکل سے فروخت ہورہا ہے ۔ آلو کی گرتی قیمتوں کے باعث کاشتکار پریشان۔۔۔

پاکستان نے سی پیک کو افغانستان تک پھیلانے کا فیصلہ کرلیاعلاقائی تعاون کو فروغ دینے کے لیے پاکستان نے سی پیک کو افغانستان...
30/01/2026

پاکستان نے سی پیک کو افغانستان تک پھیلانے کا فیصلہ کرلیا
علاقائی تعاون کو فروغ دینے کے لیے پاکستان نے سی پیک کو افغانستان تک توسیع دینے کا فیصلہ کر لیا ہے، جس سے تجارت، رابطہ کاری اور اقتصادی مواقع میں اضافہ متوقع ہے۔
یہ قدم خطے کے لیے اہم پیش رفت سمجھا جا رہا ہے۔
آپ کے خیال میں اس فیصلے کے کیا اثرات ہوں گے؟

جب انسان کوشش کرتا ہے تو اللّٰہ تعالیٰ اسباب پیدا فرما دیتا ہےاللّٰہ کرے اچھا رزلٹ آئے آج اسلام آباد میں سٹینڈنگ کمیٹی ب...
30/01/2026

جب انسان کوشش کرتا ہے تو اللّٰہ تعالیٰ اسباب پیدا فرما دیتا ہے
اللّٰہ کرے اچھا رزلٹ آئے

آج اسلام آباد میں سٹینڈنگ کمیٹی برائے نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ کی جانب سے آلو کے کاشتکاروں کے مسائل پر اہم اجلاس منعقد ہوا۔
• اجلاس میں آلو کی کاشت، پیداوار، کسانوں کو درپیش مسائل اور زرعی شعبے کی بہتری پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔
• اور سہولیات کی فراہمی پر زور دیا۔
• آلو کی برآمدات کے لیے بارڈرز کھولنے اور ایران بارڈر پر اضافی اخراجات کم کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔
• آلو کے کاشتکاروں کے مسائل کے فوری حل کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کی تجاویز پیش کی گئیں۔
• فیصلہ کیا گیا کہ دو دن کے اندر وزارتِ نیشنل فوڈ سیکیورٹی اور وزارتِ تجارت مشترکہ میٹنگ کرکے بحران کا حل تلاش کریں گی۔
• دو دن بعد دوبارہ اجلاس ہوگا جس میں اہم فیصلے متوقع ہیں۔
• اجلاس میں متعدد معزز اراکینِ پارلیمنٹ، وزیر نیشنل فوڈ سیکیورٹی، وزیر مملکت، سابق ایم این اے، موجودہ ایم این ایز اور سیکرٹریز نے شرکت کی

29 2026 کو اسلام آباد میں سٹینڈنگ کمیٹی برائے نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ کی جانب سے آلو کے کاشتکاروں کے مسائل پر اہم ...
29/01/2026

29 2026 کو اسلام آباد میں سٹینڈنگ کمیٹی برائے نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ کی جانب سے آلو کے کاشتکاروں کے مسائل پر اہم اجلاس منعقد ہوا۔
• پاکستان کسان اتحاد کے مرکزی صدر خالد محمود کھوکھر صحت کی خرابی کے باعث شریک نہ ہو سکے، ان کی نمائندگی مرکزی جنرل سیکرٹری چوہدری حسان اکرم آرائیں نے کی۔
• اجلاس میں آلو کی کاشت، پیداوار، کسانوں کو درپیش مسائل اور زرعی شعبے کی بہتری پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔
• چوہدری حسان اکرم آرائیں نے کسانوں کی فلاح، بہتر پالیسیوں اور سہولیات کی فراہمی پر زور دیا۔
• آلو کی برآمدات کے لیے بارڈرز کھولنے اور ایران بارڈر پر اضافی اخراجات کم کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔
• آلو کے کاشتکاروں کے مسائل کے فوری حل کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کی تجاویز پیش کی گئیں۔
• فیصلہ کیا گیا کہ دو دن کے اندر وزارتِ نیشنل فوڈ سیکیورٹی اور وزارتِ تجارت مشترکہ میٹنگ کرکے بحران کا حل تلاش کریں گی۔
• دو دن بعد دوبارہ اجلاس ہوگا جس میں اہم فیصلے متوقع ہیں۔
• اجلاس میں متعدد معزز اراکینِ پارلیمنٹ، وزیر نیشنل فوڈ سیکیورٹی، وزیر مملکت، سابق ایم این اے، موجودہ ایم این ایز اور سیکرٹریز نے شرکت کی

اللّٰہ انشاءاللہ بہتر کرے گا سب بھائی دعا کریں آمین Source: Jang News 🚨تفصیلات ‼️comment‼️ میں موجود ہیں ‼️‼️پاکستان نے ...
29/01/2026

اللّٰہ انشاءاللہ بہتر کرے گا سب بھائی دعا کریں آمین
Source: Jang News 🚨
تفصیلات ‼️comment‼️ میں موجود ہیں

‼️‼️پاکستان نے پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کو افغانستان تک پھیلانے کا فیصلہ کرلیا۔

حکام دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے سی پیک کو افغانستان تک پھیلانے کا فیصلہ کرلیا۔ پاکستان اور افغانستان کے حالات عارضی خراب ہیں، چین پاکستان اور افغانستان کے درمیان تعلقات بہتر کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔

حکام نے بتایا کہ علاقائی تعاون کے فریم ورک بھارت کی وجہ سے چل نہیں رہے ہیں، سارک کا فورم بھارت کی وجہ سے چل نہیں رہا ہے، اس وجہ سے ہم علاقائی ممالک کے ساتھ روابط قائم کر رہے ہیں۔

حکام کے مطابق چین کے افغانستان میں دہشتگردی کے حوالے سے خدشات ہیں، پاکستان کے بھی افغانستان کے حوالے سے خدشات ہیں، چینی شہریوں کو افغانستان میں خطرات لاحق ہیں۔

حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان اور چین کا افغانستان پر موقف یکساں ہے۔

سیکریٹری خارجہ کا کہنا تھا کہ دہشتگردی ایک عالمی خطرہ ہے جو سب کو درپیش ہے، دہشتگردی کے خطرے سے نمٹنے کےلیے مشترکہ فوجی مشقیں بھی کرتے ہیں۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ اس کی بنیادی وجہ دہشتگرد تنظیموں کی بارڈر کراسنگ کو روکنا ہے۔

Address

Okara
53600

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hamza Maqsood posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category