12/03/2025
*گندم|WHEAT*
گندم 2500 فی 40 کلو گرم سے زیادہ خریدنے والے آڑھت کمیشن شاپ والے کو 3 ماہ قید اور 5 لاکھ جرمانہ عائد کیا جائے گا اور نہ ہی گندم کسی بھی صورت پنجاب سے باہر جانے دی جائے گی مریم نواز اورچیف منسڑز حکومت پنجاب کا فیصلہ