02/07/2025
انتظار کی گھڑیاں ختم ہونے والی ہیں📍
صرف اور صرف تین دن کی دوری پر🌹
کراچی کی سب سے بڑی کانفرنس ہونے جا رہی ہے۔۔۔
چلو چلو ینگ شاہین فٹبال اسٹیڈیم مظفر آباد کالونی لانڈھی چلو!!!🚶♂️
ان شاءاللّٰہ العزیز گزشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی 9 محرم الحرام 5 جولائی بروز ہفتہ بعد نماز مغرب
ینگ شاہین فٹبال اسٹیڈیم مظفرآباد کالونی لانڈھی میں کراچی کا تاریخی پروگرام✨
💐”عظیم الشان فلسفہ شہادت و استحکامِ پاکستان کانفرنس“💐
بسلسلہ ”عشرہ فاروقؓ و حُسینؓ “ بڑے آب و تاب کے ساتھ منعقد ہونے جا رہی ہے۔
ترجمان اہلسنت والجماعت لانڈھی ٹاؤن1، ضلع ملیر کراچی۔