دین محمدی صلی اللہ علیہ وسلم

دین محمدی صلی اللہ علیہ وسلم I m a comman man

09/05/2026

آؤ مل آپ محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر درود شریف بھیجیں اور پیج کو فالو کریں لائکس کمنٹس اور شیئرز لازمی کریں

04/05/2026

کوئی پوسٹ تے نئی دِس ریا
ہنیری نال اُڈ ت نئی گئے تساں سارے 🫣🎀

30/04/2026

آؤ مل کر دعا کریں

23/04/2026

اطلاع عام و اہم معلومات

آپ سبکی اطلاع کیلئے عرض ہے کہ ایشیا کا بڑا کینسر ہسپتال جسکا نام
Cancer care hospital
کینسر کئیرھاسپیٹل ہے
لاھور کے نزدیک رائیونڈ تبلیغی جماعت کے مرکز کے قریب وسیع رقبہ پر تعمیر کیا گیا ہے
یہ شوکت خانم ہسپتال سے بھی زیادہ جدید مشینری سے آراستہ ہے
‏اس ہسپتال نےکام شروع کر دیاھے ہسپتال میں دور دراز سے آئےلوگوں
کیلئےقیام گاہ بھی تعمیر کی گئی ہے یہاں پر غریب لوگوں کا علاج قیام وطعام بالکل مفت ھے
صرف صاحب حیثیت لوگوں سےعلاج کےمناسب پیسے لئےجاتےہیں
یہاں پر افغانستان، خیبر پختون خواہ اور گلگت بلتستان وغیرہ سے مریض
آ رھےہیں
‏جنکا علاج مفت کیا جا رہاھے ہسپتال میں لاعلاج مریضوں کو گھر بھیج دیا جاتاھے
جہاں وہ بہت تکلیف دہ حالت میں موت کا انتظار کرتےہیں
لیکن یہاں پر الحمد للہ 250 بیڈ کا علیحدہ بلاک قائم کیا گیاھے
جہاں پر لاعلاج مریضوں کو ڈیتھ (موت) تک رکھا جاتاہے اور انکی زندگی میں
‏تکلیف کو ہر ممکن کم کیا جاتاھے اور خدمت کیجاتی ہے یہ بہت بڑی سہولت ھے

آپ سب سے گزارش ہے کہ لوگوں کو زیادہ سے زیادہ اس ہسپتال کےمتعلق آگاہ کریں تاکہ کینسر زدہ مریض اس سہولت سے فائدہ اٹھا سکیں
یہاں پر پاکستان کے نامور اور انتہائی تجربہ کار ڈاکٹر صاحبان کی ٹیم کام کر رہی ہے
‏ہسپتال میں مریضوں اور انکے لواحقین کیلئےایک عالیشان اور جدید سہولتوں سے آراستہ مسجد بھی تعمیر کی گئی ھے
پاکستان نیک و مخیر حضرات کی وجہ سےقائم ھے اور یہ اللہ تعالی کا خاص کرم ہے

ڈاکٹر شہریار ۔ ماہر کینسر
(ہسپتال کےانچارج ہیں)
نےبتایا کہ کوئی صاحب جنکو وہ بھی نہیں جانتےہیں
‏روزانہ 250 مریضوں اور ان کے لواحقین کے لئے کھانا بھجوا رہے ہیں ۔ *سبحان اللہ ۔*

اس پوسٹ کو بطور صدقہ جاریہ مذید فارورڈ کرتے جائیں
شکریہ و جزاک اللہ

Hospital Site :
1.5 km off Pajian chowk Ijtama road Bypass (Rohi Nala) Raiwind Lahore, Pakistan.
‏PHONE No.
0092 423 52 18 956-60
0092 423 53 97 605

محمد منصور معیز صاحب۔
0300-3253403

اس میسج کو کسی Group میں ارسال کریں۔
کسی کی جان بچانے پر اللہ تعالی اپ کو بھی دنیا اور آخرت کی کامیابی عطاء فرمائے .
آمین

23/04/2026

میں چاہتا تو نہیں مگر کاش کبھی ایسا ہو تمہاری خوبصورت زندگی میں تمہارا ایک پیارا سا بیٹا ہے جس کے بڑے بڑے خواب ہوں اور وہ اپنی نئی جوانی میں تم جیسی کسی لڑکی کے عشق میں پڑ جائے اور وہ اسے دھوکہ دے جائے پھر وہ خود کو سنبھال نہ پائے وہ نیند کی گولیاں کھائے خود کو دو بار مارنے کی کوشش کرے راتوں کو ایسے چیخے جیسے کوئی اکلوتی اولاد کے کر جانے پر چیختا میں چاہتا تو نہیں مگر تم دیکھو اس کی بے بسی اس کی تکلیف جو وہ سہ نہ سکے پھر تمیں محسوس ہو کہ مرد اگر اپنی محبت ہار جائے تو وہ کس قدر ازیت کا شکار ہوتا ہے میں چاہتا تو نہیں مگر پھر تم سوچو کے کئی سال پہلے تم نے کسی کے ساتھ ایسا کیا تھا اس انسان نے خود کو برباد کیا اور اپنے ہر اس رشتے سے نفرت کر لی جس سے اس کو کبھی محبت تھی پھر تمہارا بیٹا ویسے ہی موت کو گلے لگائے جیسے میں لگانے والا ہوں پھر تمہیں سمجھ آئے کہ درد کسے کہتے ہیں اور مکافات عمل کیا ہوتا ہے میں چاہتا تو نہیں مگر کاش ایسا ہو😢💔

✨✍️

22/04/2026

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود شریف پڑھیں

21/04/2026
21/04/2026

بیشک اللّٰہ تعالیٰ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے

پہلے سولہ سال سے بھی کم عمر کے فلســــــطیـــــنی بچے کو صـــــیہــــــونـــــی نے گولـــــــی ماری پھر اس کے نرم بے جان...
20/04/2026

پہلے سولہ سال سے بھی کم عمر کے فلســــــطیـــــنی بچے کو صـــــیہــــــونـــــی نے گولـــــــی ماری پھر اس کے نرم بے جان بدن پر سے بھاری بھرکم ٹینک گزار کر چلے گئے۔

بس، اگر منظر یہی ہوتا مگر گھر والا آپ کا ہوتا، تو آپ سمجھ پاتے کہ یہ کس قدر بڑا اور بھیانک جرم ہے۔ آپ چیخیں مارتے اور چاہتے کہ دنیا آپ کے لیے کھڑی ہو جائے، کیونکہ اسے تو ہر ایک ظلم مانے گا ہی۔

لیکن پھر آپ کو پتا چلتا کہ آپ کے کلمہ گو ہم مذہب تو مزے سے سارے کام کر رہے ہیں، ان تک آپ کی ساری تکلیف پہنچ رہی ہے، اس کے باوجود وہ آپ کے لیے آواز نہیں اٹھاتے بلکہ الٹا وہ تو مالی طور پر بائیکاٹ تک کو تیار نہیں ہیں۔

ممکن ہے کہ آپ سوچتے ان کے ایمان باقی بھی ہیں یا نہیں!

آپ کے سامنے (خدانخواستہ) اپنے بچے کی گولی سے زخم خوردہ اور ٹینک سے کچلی لاش پڑی ہوتی اور آپ کو احساس ہوتا کہ مسلمان تو آپ کے ساتھ بالکل نہیں کھڑے، کیونکہ ان کو زندگی کا مزا لگا ہوا ہے۔

آپ پر یہ وقت آیا نہیں ہے۔ آپ کہتے ہیں کہ ہمارے ملک کی دفاعی قوت کے سامنے کوئی جرات نہیں کرے گا۔

اصل بات تو یہ ہے کہ قیامت کے دن اپنے اس رویے کا حساب ہم کیسے دیں گے؟

ساجد راؤ

سپورٹ کے لیئے چینل کو فالو کریں

Address

Pakpattan

Telephone

+923004176030

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when دین محمدی صلی اللہ علیہ وسلم posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to دین محمدی صلی اللہ علیہ وسلم:

Share